واشنگٹن:(اے پی پی)ری پبلکن پارٹی کےسابق صدارتی امیدوارمٹ رومنی اورجان مک کین نےڈونلڈٹرمپ کےخلا ف محاذبنالیاہے۔ رومنی کاکہناہےکہ غنڈاصفت، لالچی،جعلی،فراڈاورتھرڈکلاس نمائش پسندشخص ہے جسے امریکاکاصدرنہیں بننا چاہیے۔ سالٹ لیک سٹی میں خطاب کرتےہوئے مٹ رومنی نے مجمع سے کہا کہ اگرآپ کےبچےاورپوتےڈونلڈٹرمپ جیسی حرکتیں کریں،توکیاآپ کواچھالگےگا؟ مٹ رومنی کاکہناتھاکہ وہ ڈونلڈکوداڈونلڈکہتےہیں اور انہوں نے داکی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مٹ رومنی اورجان مک کین نےٹرمپ کیخلا ف محاذبنالیا
-
امریکا:ورجینیا میں پولیس کی کارروائی،ایک شخص زیر حراست
واشنگٹن(اے پی پی)امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاؤنٹی میں پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دورانِ کارروائی گھر میں چھپے ملزم نے پولیس آفیسرز پر فائرنگ کردی،کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد 19سالہ شخص کو حراست میں لیا […]
-
آئی فون ڈیٹا رسائی کا تنازع ،ایپل کے بعد دیگر کمپنیاں بھی میدان میں
واشنگٹن:(اے پی پی)اوباما انتظامیہ اور ایپل کمپنی کے درمیان آئی فون ڈیٹا تک رسائی کے تنازع میں امریکا کی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں جنہوں نے ایپل کے ساتھ مل کر مشترکہ قانونی لائحہ عمل تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی حکومت اور ایپل کمپنی کے درمیان آئی فون ڈیٹا تک رسائی […]
-
انڈونیشیا میں7.8شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
جکارتہ ۔(اے پی پی) انڈونیشیا میں گزشتہ شب7.8 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔زلزلے کا مرکز جنوب مغرب میں واقع جزیرہ سماٹرا تھا جس کے بعد سونامی کی وارنگ بھی جاری کی گئی تھی تاہم بعد میں واپس لے لی گئی تھی۔آفٹر شاکس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس کا […]
-
شامی صوبے قنطیرہ میں کار بم دھماکا، 18 جنگجو ہلاک
دمشق ۔(اے پی پی) شام کے جنوبی صوبہ قنطیرہ میں کار بم دھماکے میں 18 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام کی انسانی حقوق کی تنظیم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شام کے جنوبی صوبہ قنطیرہ میں کار بم دھماکے میں 18 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جس میں حکومت مخالف گروپ شامی انقلابی فرنٹ کے چار […]
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود 430 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے، پینٹاگان
واشنگٹن۔ (اے پی پی) گزشتہ سال طے کیے گئے دوسرے منسک جنگ بندی معاہدے کے بعد ایک سال کے دوران 400 سے زائد یوکرینی فوجی لڑائی میں ہلاک ہو چکے ہیں جس میں ہونے والے تشدد میں روس نے اہم کردار ادا کیا ہے۔وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں وزارت دفاع میں یوکرین، روس اور […]