جدہ (اے پی پی)جدہ اکنامک فورم کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مقررین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نجکاری اور شراکت داری کی بنیاد پر وسیع مواقع ہیں جس میں بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے۔ فورم اجلاس میں پاکستان کے وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری و نج کاری کمیشن محمد […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جدہ اکنامک فورم، بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے،ماہرین
-
امریکا :ٹرمپ کی ریلی سے احتجاج پر سیاہ فام خاتون کونکال دیا گیا
نیویارک(اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران احتجاج پر سیاہ فام خاتون کوباہر نکال دیا گیا۔ ریاست کینٹکی کے شہر لوئیزویلLouisvilleمیں ڈونلڈ ٹرمپ ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران بعض مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ […]
-
سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
ریاض:(اے پی پی ) سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز 1734 ملک کے جنوب مغربی علاقے عسیر کے بیشہ ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کر دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد […]
-
افغان شہر جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب دھماکوں اور فائرنگ کی زوردار آوازیں
جلال آباد۔ (اے پی پی ) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب دھماکوں اور مشین گنوں کی فائرنگ کی زوردار آوازیں سنائی دی گئی ہیں ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ نے ابتدائی اطلاعات کے حوالہ سے بتایاکہ حملہ کئی دیگرغیر ملکی مشنوں والے علاقہ میں ہوا ۔ جس کی آخری […]
-
شیو سینا نے ملک کے قومی ترانے سے ’’سندھ‘‘ کا لفظ نکالنے کا مطالبہ کردیا
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے ملک کے قومی ترانے سے ’سندھ‘ کا لفظ نکالنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے رکن اروند ساونت نے یہ معاملہ قومی اسمبلی (لوک سبھا) کے اجلاس میں اٹھایا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت میں ’سندھ‘ نام سے کوئی ریاست […]
-
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی 200 املاک مسمار
مقبوضہ بیت المقدس۔ (اے پی پی) فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کیساتھ فلسطینیوں کے مکانات اور املاک کی مسماری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ فروری میں صہیونی فوجیوں نے 200 مکانات اور دیگر فلسطینی املاک بلڈوز کیں۔ فروری میں مسماری کی کارروائیاں جنوری […]