واشنگٹن:(آئی این پی)امریکی انٹیلی جنس القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی وصیت منظر عام پر لے آئی ہے جس میں انھوں نے اپنی موت کے بعد ملکیت کو خرچ کرنے کا طریقا درج کر رکھا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فورسز اسامہ بن لادن کو مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد اپنے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اسامہ بن لادن کی وصیت منظرعام پر آ گئی
-
میانمار میں صدرارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے ایک ہفتہ قبل کرانے کا فیصلہ
نیپیداو:(آئی این پی)اس اقدام کا مقصد اس بحث کو ختم کرنا ہے کہ کیا آنگ سان سوچی کو صدارت کا عہدہ دینے کے لیے آئین میں ترمیم کی جائے یا نہیں۔ سوچی اور اقتدار پر قابض فوج کے درمیان آئین میں ترمیم کے لئے مذاکرات جاری ہیں لیکن ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ […]
-
شام میں فائربندی معاہدے کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں: جان کیری
واشنگٹن: (آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ اختتام ہفتہ سے شروع ہونے والے اس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کے بارے میں سامنے آنے والی تمام خبروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تاہم ابھی تک اس کی خلاف ورزی کے شواہد نہیں ملے۔ ان کے […]
-
روسی وزیر خارجہ کا جان کیری سے رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ماسکو:(آئی این پی)میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ لاروف نے کہا شام میں موجود دہشتگرد ترکی کے راستے اسلحہ حاصل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا امدادی سامان لے جانے والوں میں ایسے عناصر شامل ہیں جو اس آڑ میں اسلحہ لے جاتے ہیں۔ سرحد بند کرنے سے دہشتگردوں کے لئے اسلحہ کے حصول […]
-
امریکا:جارجیا،ورجینیاسےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی ہیلری جیت گئیں
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیدواربننےکی خواہشمند ہیلری کلنٹن الباما،ٹینےسی،جارجیا اور ورجینیا سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔کئی دیگرریاستوں میں بھی ان کی پوزیشن مضبوط ہےجبکہ ہیلری کے حریف برنی سینڈرزاپنی ریاست ورمانٹ سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنےمیں کامیاب رہے ہیں۔ایگزٹ پولز کےمطابق سپرٹیوزڈےکےموقع پراب یہ بات اہم نہیں ہے کہ ڈیموکریٹ […]
-
فرانس، پناہ گزینوں کا کیمپ خالی کرانے کے تنازعے پر جھڑپیں جاری ،4 مظاہرین گرفتار
پیرس(آئی این پی )فرانس کی بندرگاہ کلائس میں پناہ گزینوں کا کیمپ خالی کرانے کے تنازعے پر جھڑپیں جاری ہیں ، پولیس نے 4 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانس کیبندرگاہ کلائس میں مقامی حکومت نے تارکین وطن سے کیمپ خالی کرانے کی کوشش کی تو جھڑپیں شروع ہو گئی ، پولیس […]