مقبوضہ بیت المقدس ۔(اے پی پی) اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شخص ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ۔ فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے یہ فائرنگ مقبوضہ مغربی کنارے میں قلندیامیں واقع مہاجرین کیمپ میں کی۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی ہلاک، 10 زخمی
-
امریکی سکول میں 14 سالہ بچے کی فائرنگ سے 4 کمسن طلبہ زخمی
واشنگٹن۔(اے پی پی) امریکی ریاست اوہائیو کے سکول میں 14 سالہ بچے کی فائرنگ سے 4 کمسن طلبہ زخمی ہوگئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اوہائیو کے شہر مڈل ٹاؤن کے میڈیسن جونیئر سینئر ہائی سکول میں 14 سالہ طالب علم نے دہشت گردی کی دھمکیاں دیتے ہوئے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی […]
-
مسلمان آخری جنگ کیلیے تیارہوجائیں، بی جے پی کی دھمکی
نئی دہلی:(اے پی پی)بی جے پی کی ذیلی ہندو انتہا پسند تنظیم سنگھ پریوار نے مسلمانوں کو بدروح قرار دیتے ہوئے حتمی جنگ کی دھمکی دیدی ہے۔یہ دھمکی ویشواہندو پریشد ورکر ارون مہرکی ہلاکت کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی اجلاس کے دوران دی گئی جس میں بھارتی وزیر مملکت اور بی جے پی کے آگرہ […]
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے دفاعی بجٹ کیلیے 25 کھرب روپے مختص کردیئے
نئی دلی:(اے پی پی) بھارت کا جنگی جنون میں مبتلا ہونا کوئی نئی بات نہیں کیونکہ بھارت دنیا بھر میں اسلحہ خریدنے والا پہلا ملک ہے جب کہ حال ہی میں بھارت نے روس سے بھی جدید ترین اسلحہ خریدنے کا معاہدہ کیا ہے اور اب بھارتی حکومت نے 25 کھرب کا دفاعی بجٹ پیش […]
-
روس میں فوج کا لڑاکا طیارہ گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک
ماسکو ۔ (اے پی پی) روس میں فوج کا لڑاکا طیارہ گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز جنوبی روس میں فضائیہ کا ایس یو 25 لڑاکا طیارہ تربیتی مشقوں کے دوران گر کر تباہ […]
-
شمال مغربی افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 28 عسکریت پسند ہلاک
کابل ۔(اے پی پی) شمال مغربی افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 28 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، ننگر ہار میں جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے نو جنگجوؤں کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں، فرح میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے بتایا کہ […]