نئی دہلی (آئی این پی ) سابق بھارتی وزیر چدم برم بھی مودی سرکار کے خلاف برس پڑے ،انکا کہنا تھاکہ بی جے پی کے اقتدار میں بھارتی معاشرہ بد ترین تقسیم کی طرف جا رہا ہے ، مسلمان ، نچلی ذات کے ہندو اور عام شہری عدم تحفظ کا شکار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مودی کے اقتدار میں بھارتی معاشرہ بد ترین تقسیم کا شکار ہے:چدم برم
-
افغانستان میں خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
کنڑ:(آئی این پی )افغانستان کے مشرقی صوبے میں خود کش حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے صدر مقام اسد آباد میں موٹر سائیکل پر سوار خود کش حملہ آور نے خود کو گورنر […]
-
شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں، امریکہ نے قرار داد اقوام متحدہ میں پیش کر دی
واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے شمالی کوریا پر مزید جامع اور سخت پابندیوں کے نفاذ کی قرارداد کا مسودہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دیا ۔اس قرارداد کو چین کی حمایت بھی حاصل ہے جسے شمالی کوریا کا اہم حلیف سمجھا جاتا ہے۔نئی پابندیوں کے نفاذ کی قرارداد شمالی کوریا کی جانب […]
-
شام میں جنگ بندی کےمعاہدے پرعمل درآمد شروع
دمشق:(آئی این پی )شام میں آج سے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ جس کا اقوام متحدہ سمیت متعدد ممالک نے خیر مقدم کیا ہے تاہم ترکی نے شام میں جنگبندی کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔شام میں حکومتی افواج اور صدر بشارالاسد کے مخالف باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے […]
-
امریکہ ہتھیاروں کی فروخت کا منظم طریقہ کار وضع کرے: جان مکین
واشنگٹن:(آئی این پی ) سینیٹرجان مکین نے امریکی سینٹ کی کمیٹی برائے خارجہ تعلقات سے درخواست کی ہے کہ پاکستان ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے معاملے کا جائزہ لیا جائے۔امریکی سینٹ کی اسلحے سے متعلقہ کمیٹی کے سربراہ جان مکین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ انہیں اوبامہ انتظامیہ کی […]
-
واشنگٹن:4افرادکو ہلاک کرنے کے بعدمسلح شخص کی خُودکشی
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کر دیا اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔پولیس کے مطابق واشنگٹن کے علاقے بیل فیئرمیں ایک مسلح شخص نے گھر میں فائرنگ کے 4افراد کو قتل کردیا اور خود ہی پولیس کو […]