خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا،سعودی عرب اور یواےای‘ایران کے خلاف متحد

  • امریکا،سعودی عرب اور یواےای‘ایران کے خلاف متحد واشنگٹن:(ملت آن لائن) وائٹ ہاوس میں مشرق وسطیٰ کی اہم عرب ریاستوں کے سیکیورٹی ایڈوائزوں اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کو لاحق مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی، سعودی، متحدہ عرب امارات کے […]

  • بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 صحافیوں کا قتل

    بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 صحافیوں کا قتل نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اورٹرک کے ذریعے کچل کر قتل کردیا گیا بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ سے 50 میل کے فاصلے پربھوجپور میں اخبار کے رپوٹر نوین نیسچل موٹرسائیکل […]

  • بدعنوانی کیس: اسرائیلی پولیس کی نیتن یاہو، بیوی اور بیٹے سے تفتیش

    بدعنوانی کیس: اسرائیلی پولیس کی نیتن یاہو، بیوی اور بیٹے سے تفتیش بیت المقدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی پولیس کی وزیر اعظم نیتن یاہو سے پوچھ گچھ کی ہے، یہ تفتیش بدعنوانی کے ایک کیس کے سلسلے میں کی گئی، جس میں ملک کی ٹیلی کمیونی کیشن کی اہم کمپنیاں ملوث ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن […]

  • امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

    امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے ساتھ سیاٹل میں روسی قونصلیٹ بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر زہریلی گیس حملے کے شبہ میں امریکا نے بھی اپنے اتحادی ملک برطانیہ […]

  • مارک زکربرگ

    مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

    مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے نیویارک:(ملت آن لائن) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔ کیمبرج اینالیٹکا کی جان سے 5 کروڑ صارفین کے ڈیٹا کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے نتیجے میں فیس بک کے […]

  • سعودی عرب میں

    سعودی عرب میں شادی کی مخلوط تقریب، 281 مرد و خواتین گرفتار

    سعودی عرب میں شادی کی مخلوط تقریب، 281 مرد و خواتین گرفتار ریاض:(ملت آن لائن) سعودی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ میں افریقی کمیونٹی کے فارم میں منعقدہ شادی کی ایک مخلوط تقریب منعقد ہوئی جس کی […]