صومالیہ:(اے پی پی)صومالیہ میں مارٹر حملوں اور دھماکوں میں چودہ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دہشتگرد تنظیم الشباب نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔صومالیہ پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں صدارتی محل کے قریب ہونے والے دھماکوں اور مارٹرحملوں میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔ جبکہ دہشت گرد تنظیم […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
صومالیہ کادارالحکومت بم دھماکوں سے گونج اٹھا،14شہری ہلاک
-
شام میں جنگ بندی سے فوری طور پر خونریزی اور جنگی کارروائیاں رکنے کی توقع نہیں،براک اوباما
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما نے اپنی سکیورٹی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ داعش کو تمام محاذوں پر شکست سے دوچار کرنے کے لیے امریکا کی قیادت میں مہم کو آگے بڑھائے، شام میں مجوزہ جنگ بندی سے تنازعے کے سیاسی حل کی راہ ہموار ہوگی اور داعش کے خلاف جنگ […]
-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک
کھٹمنڈو ۔(اے پی پی) ینپال کے دالحکومت کھٹمنڈو میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اس حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے تاہم طیارے میں سوار 9مسافروں کو بچا لیا گیا ۔ نیپال کے محکمہ ہوا بازی کے ترجمان بھولا پرشاد نے کھٹمنڈو کے بین الااقوامی ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بریفنگ […]
-
عرب لیگ کے ممالک روس کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، شیخ عبداللہ بن زائد النہیان
ماسکو ۔(اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے کہا ہے کہ عرب ممالک روس کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کرنا چاہتے ہیں، ۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں روس عرب تعاون فورم کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عرب لیگ ایک تنظیم کے […]
-
افغان صوبہ غزنی میں طالبان کے خلاف آپریشن، 10 جنگجو ہلاک
غزنی ۔(اے پی پی)افغان مشرقی صوبہ غزنی میں طالبان جنگجووءں کے خلاف آپریشن میں 10 مسلح طالبان ہلاک ہوگئے ۔جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے صوبائی پولیس ترجمان کے حوالہ سے بتایاکہ آپریشن کاراباغ کے علاقہ میں رات گئے کیا گیا جس میں اب تک 10 مسلح جنگجو ہلاک ہوئے ہیں جن میں دو مقامی طالبان […]
-
داعش کے ساتھ جنگ بندی نہیں ہوگی،اوباما
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے خاتمے کیلئے داعش کو شکست دینا ضروری ہے،داعش کے ساتھ جنگ بندی نہیں ہوگی،اسکے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کریں گے۔واشنگٹن میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ آنے […]