خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی ریاست کنساس میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

  • کنساس:(آئی این پی) امریکی ریاست کنساس کی فیکٹری میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کنساس کے شہر ہیسٹن کی فیکٹری میں ایک ملازم نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور […]

  • شام میں جنگ بندی کا آغاز (آج )رات ہو گا، اقوام متحدہ

    دمشق ۔(اے پی پی) شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات سے شام میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سٹافن ڈی مسٹورا نے جمعہ کو ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بات چیت […]

  • امریکی شہریوں کی اکثریت نے گوانتا ناموبے جیل بند کرنے کی مخالفت کردی

    واشنگٹن۔(اے پی پی) امریکی شہریوں کی اکثریت نے کیوبا کے جزیرے گوانتا ناموبے میں قائم امریکی فوج کی بدنام زمانہ کیمپ ایکسرے جیل بند کرنے کی مخالفت کردی۔ امریکی ادارے راسموس رپورٹس کی طرف سے گوانتاناموبے جیل بند کرنے کے تازہ ترین اعلان کے بعد جاری کی گئی سروے رپورٹ کے مطابق 56 فیصد امریکی […]

  • اقوام متحدہ کے 31 رکنی پیس بلڈنگ کمیشن کو مالیاتی لحاظ سے زیادہ مستحکم بنایا جائے:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ ۔(اے پی پی) پاکستان نے جنگ سے متاثرہ ممالک میں قیام امن کی کوششوں کو تیز کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے 31 رکنی پیس بلڈنگ کمیشن کو مالیاتی لحاظ سے زیادہ مستحکم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں ’’پوسٹ […]

  • چین میں غیر ملکی ذہین افراد کیلئے گرین کارڈ کا حصول آسان

    بیجنگ: (آئی این پی )چین نے غیر ملکی ذہین افراد کیلئے گرین کارڈ کا حصول آسان بنا دیا گیا ، چین میں غیر ملکیوں ذہین افراد کی مستقل رہائش کے لیے قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے ۔ بیجنگ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر […]

  • مصری صدر کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

    کائرو:(آئی این پی ) مصر کے صدر سابق فوجی سربراہ عبدالفتح السیسی کو آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ای بے پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ، مصری صدر عبدالفتح السیسی نے محمد مرسی کا تختہ الٹ کر اقتدار حاصل کیا تھا ۔عبدالفتح السیسی کی طرف سے گزشتہ دنوں اس عزم کا اعادہ […]