نیویارک:(اے پی پی)امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور بگولوں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی اور متعدد افراد زخمی ہیں۔امریکا کی جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں گزشتہ تین روز کے دوران شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی ہے ۔ فلوریڈا، پینسلوینیا،ورجینیا اور شمالی کیرولائنا سمیت دیگر ریاستوں میں پچاس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا :طوفان اور بگولوں سے ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی
-
لیما: شدید بارشوں و سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم
لیما:(اے پی پی)جنوبی امریکا کے ملک پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ جس سے متاثرہ سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئےہیں۔جنوبی پرو میں 8گھنٹے لگاتار بارش نے ہر طرف پانی پانی کردیا، شہری علاقوں میں سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔بارشوں سے شہریوں […]
-
ڈیٹا تک رسائی کامعاملہ؛اپیل نےعدالت میں بیان داخل کرادیا
نیویارک(اے پی پی)ایپل کمپنی نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے آئی فون ڈیٹا تک رسائی کی درخواست کے خلاف عدالت میں بیان داخل کردیا۔ایپل کمپنی نے سان برنارڈینو حملے میں ملوث سید رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کے عدالتی حکم کو ماننے سے انکار کیا تھا ۔ […]
-
بغداد:2 خود کش بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق
بغداد:(اے پی پی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں2 خود کش بم دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق اور50زخمی ہو گئے۔ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق بغداد کی مسجد میں ایک حملہ آور نےخود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچے تو […]
-
ایران عالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہے، اسرائیل
قبرص ۔(اے پی پی) اسرائیل نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران ایک عالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہے جس کی مدد سے یورپ، امریکا اور دنیا کے دوسرے خطوں میں مخالفین کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے ہلاک کرنا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون کا کہنا […]
-
پاکستان جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کی کھل کر حمایت کررہا ہے،بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سہواگ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کی کھل کر حمایت کررہا ہے ،عالمی برادری کو اس ناسور کے خاتمے کیلئے کوششیں کرنی چاہیں۔جمعر ات کوبھارتی میڈیاکے مطابقآرمی تھینک ٹینک […]