غزنی میں مدرسے کے اندر بم بنانے کی تربیت دینے کے دوران بم پھٹ گیا،کمانڈر سمیت 7 طالبان جنگجو مارے گئے کابل(آئی این پی )افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش او ر طالبان کے 50 جنگجو ہلاک ا ور 26 زخمی ہوگئے ، ادھر صوبہ غزنی کے مدرسے میں بم بنانے کی تربیت […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش او ر طالبان کے 50 جنگجو ہلاک ، 26 زخمی
-
بھارت میں امتحان دے کر گھر واپس جانے والی طالبہ کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا
فتح پور(آئی این پی )بھارت میں امتحان دے کر گھر واپس جانے والی 12 ویں جماعت کی طالبہ کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش میں فتح پور کے بندکی علاقہ میں پیش آیا جہاں ایک 12 ویں جماعت کی طالبہ امتحان دینے کے بعدسائیکل پر گھر […]
-
متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پربغیراجازت کسی کی تصویریں ڈالنے پر قیدو جرمانہ
دبئی(آئی این پی)متحدہ ہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر بغیر اجازت کسی کی تصویریں ڈالنے والے کو 6 ماہ کی قید اور 5 لاکھ درہم جرمانہ ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے سربراہ نے آگاہی مہم شروع ہونے کے موقع پر کہا کہ سوشل میڈیاکے بہت سے صارفین اس […]
-
ایران میں مرشد اعلیٰ کا شدت پسند بنیاد پرستوں کی حمایت کا اعلان۔
تہران(آئی این پی)ایران کے مرشد اعلیٰ علی خامنہ ای نے ملک میں حکومتی دھڑوں کی شدت پسندوں اور اعتدال پسندوں میں تقسیم کرنے والوں کو “دشمن” قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ساتھ ہی انہوں نے شدت پسند بنیاد پرستوں کے لیے اپنی اعلانیہ حمایت کا کھلم کھلا اظہار کیا۔ انہوں نے […]
-
جرمن پارلیمان میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے دوسرا قانونی پیکج منظور
قانون کے حق میں 429 ،مخالفت میں 147 ارکان پارلیمان نے ووٹ دیا،4 ارکان نے رائے دہی میں حصہ نہیں لیا برلن(آئی این پی )جرمن پارلیمان نے بھاری اکثریت کے ساتھ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے دوسرا قانونی پیکج منظور کر لیا، قانون کے حق میں 429 ارکان نے جبکہ اس کے خلاف […]
-
مزاحیہ فلم ’’جل پری‘‘ نے ’’بندر بادشاہ ‘‘،’’کنگ فو پانڈا‘‘ کو باکس آفس پر پچھاڑ دیا
بیجنگ (آئی این پی/شنہوا)ملکی سائنسی فنگشن مزاحیہ فلم ’’جل پری ‘‘ 21فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں قریباً920ملین ژوان ( قریباً140.9ملین امریکی ڈالر ) کی آمدن کے ساتھ چینی باکس آفس کی ملکہ بنی رہی ۔ہانگ کانگ کے ہدایت کار اور مزاحیہ اداکار سٹیفن چو کی یہ فلم 8فروری یا نئے چینی قمری سال […]