ژدو سال کے لئے مختص فنڈ سے صنعتی تشکیل نو کے نتیجے میں روزگار سے محروم ہونیوالوں کی مدد کی جائیگی بیجنگ(آئی این پی/شنہوا) چین صنعتی تشکیل نو کے نتیجے میں کام نہ ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ کئے جانے والوں کی امداد کے لئے ایک سو بلین ژوان(5.3بلین امریکی ڈالر ) کافنڈ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
چینیوں کے لئے بے روز گاری فنڈ قائم
-
نیپال میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 21 مسافر ہلاک
کھٹمنڈو:(آئی این پی) نیپال میں نجی کمپنی کا چھوٹا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 21 ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تارا ایئر لائنز کا چھوٹا مسافر بردار طیارہ 21 مسافروں کے ہمراہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے مغرب میں واقع […]
-
مستقل امن کے لئے اقدامات کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے:چین
اقوام متحدہ (آئی این پی/شنہوا)اقوام متحدہ میں چینی خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن کے لئے کی جانے والی کوششو ں میں ان ملکوں کی ضروریات کو پیش نظر رکھا جائے جن کے درمیان تنازعات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقائی تنازعات روایتی اور غیر روایتی سلامتی کے لئے خطرناک ثابت […]
-
لڑائی کا سلسلہ نہ رکا تو شام ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے ،امریکہ کا انتباہ
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ شام میں لڑائی کا سلسلہ نہ رکا تو یہ ملک ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے ،جب تک بشارالاسد اقتدار پر قابض ہیں لڑائی بند ہونے کا کوئی امکان نہیں ، اگر شام میں فائر بندی کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں تو امریکہ […]
-
اشتعال انگیز کارروائی پر شمالی کوریا کو سخت سزا دی جائے گی، جنوبی کوریائی فوج
سیؤل۔ (اے پی پی) جنوبی کوریا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی پر اسے سخت سزا دی جائے گی۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری تنبیہہ کو نظر انداز کرنے کی صورت […]
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی بھا رت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی مذمت
لندن ۔ (اے پی پی) انسانی حقوق کے عالمی ادارہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے بھا رت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی مذمت کی ہے ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارت میں حکام مذہبی تشدد کی روک تھام کرنے میں ناکام رہے ہیں اور انہوں نے […]