روم: (اے پی پی)اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور انکے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی۔ اخبار نے امریکا کے راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی ادارے نے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اٹلی نے سابق وزیراعظم برلسکونی کی جاسوسی پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا
-
شمالی کوریا اور چین کے مابین دوستی کنسرٹ کا اہتمام
پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا ۔شمالی کوریا کے دار الحکومت پیانگ یانگ میں چین اور شمالی کوریا کے مابین تھیٹر میں دوستی کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں شمالی کوریا کے […]
-
ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
واشنگٹن (اے پی پی)امریکامیں ری پبلکن پارٹی کی جانب سےصدارتی امیدوارکون ہوگا،اسکافیصلہ توابھی نہیں ہوامگر امریکی اخبارکادعویٰ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اپنے ری پبلکن حریفوں کومات دے کر صدارتی امیدوار بننےکی نامزدگی حاصل کرلیں گے۔ صدارتی امیدواربننےکےری پبلکن خواہشمندوں میں ڈونلڈٹرمپ اپنی مقبولیت کےلحاظ سے سرفہرست ہیں تاہم پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنےکی دوڑ […]
-
برطانیہ:پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک
آکسفورڈ شائر:(اے پی پی)برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ شائر میں پاور اسٹیشن کی عمارت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شائر کےDidcot پاور اسٹیشن کی عمارت گرانے کا منصوبہ تھا جس کے لیے مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا اور عمارت […]
-
بھارت کا5 ہزارفوجی افغانستان میں تعینات کرنےکا فیصلہ
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارت نے سیکیورٹی کی آڑ میں پانچ ہزارفوجی افغانستان میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، بھارت نے اپنے فوجیوں کی تعیناتی پرافغان حکومت کو بھی رام کرلیا، پاکستان نے بھارت کے مذموم عزائم پر امریکہ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔افغانستان میں بھارت اپنے پنجے گاڑنے پر بضد ہے،یہی وجہ […]
-
شام:بشارالاسد کا 13اپریل کوعام انتخابات کرانے کااعلان
شام :(اے پی پی)صدر بشارالاسد نے شام میں تیرہ اپریل کوعام انتخابات کا اعلان کردیا،جبکہ صدر اوباما اور ولادی میر پیوٹن نے ستائس فروری سے جنگ بندی کو یقینی بنانے کا اعادہ کیا ہے۔ صدر بشارالاسد نے تباہ حال شام میں عام انتخابات کا اعلان جنگ بندی سے پہلے ہی کردیا،امریکا، روس اور جنگجو گروپ […]