واشنگٹن ۔ (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے مذہب سے متاثر جارحانہ قومیت پرستی مسلط کرنے کی کوششوں نے ملک میں ثقافتی جنگ شروع کردی ہے جو بی جے پی کے حامیوں اور بائیں بازو کے جانب جھکاؤ رکھنے والے اعتدال پسندوں کے درمیان لڑی جارہی ہے ۔ یہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مودی حکومت مذہب سے متاثرکے فروغ نے بھارت میں ثقافتی جنگ شروع کررکھی ہے،امریکی اخبار
-
امریکا ڈرون حملوں کی پالیسی پر وضاحت کرنے میں ناکام ہوگیا، رپورٹ
واشنگٹن:(آئی این پی) عالمی امن اور سیکیورٹی سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اوباما انتظامیہ اپنی ڈرون حملوں کی پالیسی پر وضاحت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی امن اور سیکیورٹی سے متعلق امریکی ادارے “اسٹمسن سینٹر” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے […]
-
اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف ایک اور ممکنہ لڑائی کی تیاری کررہاہے ، وزیردفاع
مقبوضہ بیت المقدس۔ (اے پی پی) اسرائیل کے وزیردفاع نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف ایک اور ممکنہ لڑائی اور کارروائی کی تیاری کررہاہے ۔ منگل کو ذرائع ابلاغ کے مطابق حیفہ میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی وجنگی مشقوں کے موقع پر اسرائیلی وزیردفاع نے کہاکہ ہم بڑے امن […]
-
افغان صوبہ قندوز کے ضلع دشت آرچی میں جھڑپوں کے دوران17 طالبان ہلاک
قندوز ۔(اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں جھڑپوں کے دوران17 طالبان ہلاک ہوگئے ۔ منگل کو افغان ذرائع ابلاغ نے پولیس ہیڈ کوارٹرزکے حوالہ سے بتایاکہ کے ضلع دشت آرچی میں جھڑپوں کے دوران 20 دیگر طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ فوری طور پر زخمی یا ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں […]
-
شام ، شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے 200 سے زائد آشوری عیسائیوں کو رہا کردیا
دمشق (آئی این پی ) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے 200 سے زائد اسیریئن یا آشوری عیسائی افراد کو رہا کر دیا ہے جنھیں انھوں نے ایک سال قبل شمالی شام سے اغوا کیا تھا۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسیریئن چرچ کی ثالثی کے بعد پیر کی صبح تقریباً 42 […]
-
پاکستان نے مبینہ طور پر ہلمند میں افغانستان کی حدود کے اندر چوکیاں قائم کر لی ہیں ،افغان حکام کا الزام
کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے مبینہ طور پر جنوبی صوبے ہلمند میں افغانستان کی حدود کے اندر چوکیاں قائم کر لی ہیں ۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلمند کی صوبائی کونسل کے رکن عطاء اللہ افغان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مبینہ طور پر صوبہ ہلمند کے […]