نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی گیان دیو آہوجا نے الزام عائد کیا ہے کہ دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء منشیات کے عادی ہیں ،آئے روز یونیورسٹی کیمپس سے ہزاروں شراب کی بوتلیں ، سیگریٹ کے پیکٹس اور جنسی ادویات برآمد ہوتی ہیں ، بی جے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جواہر لال یونیورسٹی کے طلباء منشیات کے عادی ہیں:بی جے پی
-
ترک فوج کا کرد جنگجوئوں کیخلاف کریک ڈائون، 14 ہلاک
استنبول: (اے پی پی)ترک فوج کا کہنا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کریک ڈائون کرکے 14 جنگجوئوںکو ہلاک کر دیا ہے۔ اتوا ر کے روز4جنگجوئوں کو دیار باکر 10کو ادیل ڈسٹرکٹ میں ہلاک کیا گیا،جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران متاثرہ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا۔ فوج نے یہ […]
-
برطانوی اسکول،ہر پانچویں طالبہ جنسی ہراسیت کا شکار
لندن:(اے پی پی)برطانیہ کے اسکولوں میں ہر پانچ طالبات میں سے ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے یا اس سے زبردستی جنسی مراسم استوار کیے جاتے ہیں جبکہ پانچ میں سے نصف کا کہنا ہے کہ انھیں بے ہودہ باتوں کا سامنا رہا ہے۔خلیجی اخبار کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک’پلان یوکے‘ […]
-
اقوام متحدہ کے ماہرین شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا آغاز مارچ سے کرے گی
اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین پر مشتمل ٹیم شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا آغاز مارچ میں کرے گی۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جوائنٹ انوسٹی گیشن میکنزم کا قیام گزشتہ سال اگست میں ہوا تھا جس کا مقصد شام میں 2014ء اور 2105 ء کے دوران […]
-
فجی، سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 29ہوگئی
سووا ۔(اے پی پی) فجی میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 29ہوگئی۔ فجی کے حکومتی ترجمان کے مطابق سمندری طوفان ونسٹن کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 29 تک پہنچ گئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے باعث تباہ ہونے والے […]
-
تر کی میں داعش کے خلاف کارروائیاں، دو ماہ میں 259 دہشت گردگرفتار
استنبول ۔(اے پی پی) تر ک حکام نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بھر پور جدوجہد جاری ہے اور رواں برس کے پہلے دو ماہ میں سکیورٹی فورسز نے 259 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے نے ترکی کے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں […]