انقرہ ۔ (اے پی پی)ترک دارالحکومت انقرہ میں 17 فروری کو دہشتگرد حملے کے بعد حراست میں لئے گئے14افرادکو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حراست میں لئے گئے 21 مشتبہ افراد میں سے 14 کو اٹارنی آفس میں تحقیقات کے بعد عدالتکے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔مشتبہ افراد […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
انقرہ حملے کے بعد حراست میں لئے گئے14افراد عدالت میں پیش
-
ناسا کو مریخ مشن کے لیے 18 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کو مریخ مشن کے لیے 18 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوگئیں ۔ ’ناسا‘ نے دسمبر میں مستقبل کے خلانوردوں سے درخواستیں طلب کرنے کا اعلان کیا تو یہ توقع نہیں تھی کہ اْسے 18 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوں گی۔ پچھلے ریکارڈ سے […]
-
شامی سرزمین پر روسی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں:عرب لیگ
قاہرہ ۔ (اے پی پی) عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری نبیل العربی نے کہا ہے کہ شام کی سرزمین پر روسی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں ہیں تاہم عرب لیگ کو فضائی حملوں کے باعث عام لوگوں کے مارنے تشویش ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں کو انٹرویو میں نبیل العربی نے کہا […]
-
امریکہ روس کا شام میں 27 فروری سے جنگ بندی پر اتفاق
واشنگٹن:(اے پی پی)شام میں جنگ بندی کیلئے امریکہ اور روس کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈیل کے مسودے اور مشترکہ بیان کے تحت جنگ بندی کا اطلاق 27فروری سے ہو گا۔ تمام متحارب شامی گروپس 26 فروری کی دوپہر سے جنگ بندی کے پابند ہوں گے، جنگ بندی کا اطلاق شدت […]
-
افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی ، فضائی کاروائیوں اور جھڑپوں میں23شدت پسند ہلاک ، 20 زخمی
کابل(آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی ، فضائی کاروائیوں اور جھڑپوں کے دوران 23شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے 12 افغان سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،ادھر بغلان کے نائب گورنر راکٹ حملے میں بال بال بچ گئے ،حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2زخمی […]
-
مقبوضہ کشمیر:سرکاری عمارت پرمسلح افرادکا قبضہ جاری
سری نگر:(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں سرکاری عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔بھارتی فوج کی جانب سے جاری آپریشن میں کیپٹن سمیت چھ فوجی ہلاک اور ایک شدت پسند مارا گیا ۔ یہ مقابلہ اس وقت شروع ہوا جب ہفتے کے روز مسلح افراد نے بھارت کی سینٹرل ریزرو پولیس […]