خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں ایک اور مسلمان پر حملے کی ویڈیو وائرل

  • برطانیہ میں ایک

    برطانیہ میں ایک اور مسلمان پر حملے کی ویڈیو وائرل لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے مصروف اور پرہجوم علاقے ٹائم اسکوائر پر ایک شرپسند نے متحدہ عرب امارات […]

  • بھارتی سپریم کورٹ

    بھارتی سپریم کورٹ کا نکاح حلالہ اور ایک سے زائد شادیوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    بھارتی سپریم کورٹ کا نکاح حلالہ اور ایک سے زائد شادیوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے تین طلاق کے بعد نکاح حلالہ اور ایک سے زائد شادیوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے معاملہ آئینی بنچ کو بھجواتے […]

  • ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان

    ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان استنبول(ملت آن لائن) ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کئی ہفتوں سے جاری فوجی آپریشن کی تکمیل کے بعد شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک […]

  • ماحولیاتی تحفظ

    ماحولیاتی تحفظ کے لیے سعودی عرب میں ایک کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ

    ماحولیاتی تحفظ کے لیے سعودی عرب میں ایک کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے ماحول کو صاف اور آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے دوران مختلف شہروں میں ایک کروڑ درخت لگانے کا […]

  • بولٹن اسرائیل کو ایران پر حملے کے لیے اکساتے رہے،شاؤل موفاز

    بولٹن اسرائیل کو ایران پر حملے کے لیے اکساتے رہے،شاؤل موفاز تل ابیب(ملت آن لائن)اسرائیل کے سابق وزیر دفاع جان شاؤل موفاز نے کہا ہے کہ امریکا کے قومی سلامتی کے نو منتخب مشیر جون بولٹن جب اقوام متحدہ میں امریکا کے مندوب تھے تب وہ اسرائیل کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر قائل […]

  • پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ

    پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ ڈھاکہ:(ملت آن لائن) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے دارالحکومت ڈھاکہ […]