بغداد:(آئی این پی)عراقی وزیر دفاع خالد عبیدی کا کہنا کہ موصل کا کنٹرول داعش سے واپس لینے کیلئے مزید فوجی دستے بھیجے گئے ہیں۔ اس دوران فوجیوں کی نقل حرکت کو جاری رکھیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عراقی فوج کے حوصلے بلند ہیں اور ضرورت پڑنے پر مزید فوجی دستے بھی بھیجے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
عراق: موصل کو داعش سے چھڑوانے کیلئے مزید فوجی دستے روانہ
-
سعودی عرب: ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص
ریاض:(آئی این پی)سعودی عرب میں دوران سفر نماز کی دائیگی کے لیے مسافروں کے لیے خصوصی جگہ مختص کر دی گئی ہے ۔ سعودی حکام کی طرف سے یہ قدم نمازیوں کی سہولت کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی […]
-
گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی
بیجنگ:(آئی این پی) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں ۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء سے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی […]
-
بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع
لاہور:(آئی این پی)پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کےویزوں کی مدت ختم ہو رہی تھی، ان کے لئےخوش خبری ہے کہ دونوں ممالک نےانہیں ویزوں میں توسیع دے دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کےذرائع کےمطابق دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کو بھارتی ویزوں کی مدت […]
-
مشی گن؛فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک
مشی گن:(آئی این پی)امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاؤنٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے ۔کاؤنٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے […]
-
عراق: چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں
بصرہ.: (آئی این پی)عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تابکار مادہ جنوبی شہر زُبیر میں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب پڑا ہوا ملا ۔ یہ مادہ جس کیس میں موجود ہے اس کو کوئی نقصان نہیں ہوا اس لیے تابکاری کے […]