کیپ بریٹن ۔(اے پی پی) امریکی حزب اختلاف کی جماعت ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے صرف مسلمان ہی نہیں غیر مسلم امریکی بھی تنگ ہیں۔ بہت سے امریکیوں نے عہد کر لیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کا صدر بن گیا تو وہ امریکا چھوڑ دیں، وہ کسی ایسے ملک میں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ڈونلڈ ٹرمپ سے غیر مسلم امریکی بھی تنگ،جیتنے کی صورت
-
چین کا مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 22 سٹیلتھ کی موجودگی کا دعویٰ
بیجنگ۔(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 22 سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ایئر ڈیفنس آئیڈنٹیفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے کے اردگرد گشتی […]
-
بھارت: غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد
نئی دہلی: (اے پی پی) بھارتی ریاست گجرات میں پنچائت نے غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات میں غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی لڑکی پابندی کی خلاف ورزی […]
-
شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے امداد کی فراہمی کیلئے فضائی منصوبے کا اعلان
دمشق:(اے پی پی)شام کے محصور شہر دیر الزور میں اقوام متحدہ کی جانب سےفضاء کے ذریعے امداد کی فراہمی پر غور کیا جا رہا ہے ۔شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے گزشتہ روز پانچ محصور قصبوں میں موجود 80 ہزار افراد تک امداد پہنچائی گئی ہے جس کے بعد اقوام متحدہ کی امدادی ٹاسک […]
-
غیر ملکی طاقتوں کی طرف سے شام میں دراندازی غیرقانونی ہوگی۔روس
ماسکو۔ (اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتوں کی طرف سے شامی سر زمین پر کوئی بھی دراندازی غیرقانونی ہوگی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بیان خاص طور پر ترکی کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ترک […]
-
ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں، میکسیکو حکومت کا مہرہ قراردیدیا
نیویارک: (آئی این پی ) پوپ فرانسس نے صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا ہے کہ جو شخص دیواریں کھڑی کرے اور پل کا کردار ادا نہ کرے وہ عیسائی نہیں ہوسکتا۔اس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پوپ بہت اچھے آدمی اور اچھا عیسائی ہیں۔ لیکن […]