نیواڈا:(آئی این پی )امریکی ریاست نیواڈا کے ڈیموکریٹ کاکس میں ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہےجبکہ ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈٹرمپ کی پوزیشن مضبوط ہے۔ٹرمپ نےصدراوباماکوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ امریکی تاریخ میں اوباماکوبدترین صدرکی حیثیت سےیادرکھاجائےگا اورواضح کیاکہ وہ کبھی ہیلری کی طرح نہیں بھونکیں گے۔امریکی ٹی وی کےسروےکےمطابق صدارتی امیدواربننےکی خواہشمندہیلری کلنٹن کو […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
نیواڈاڈیموکریٹ کاکس :ہیلری اورسینڈرزکےدرمیان کانٹےکامقابلہ
-
شام، داعش کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملے، 38 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
امریکی ڈرونز نے جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع پر ہساکا صوبے میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران حملے کیے، ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،تنظیم انسانی حقوق دمشق(آئی این پی) شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملوں میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر […]
-
افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں6طالبان جنگجو ہلاک،اسلحہ بھی تباہ ہوگیا
سپیشل فورسز کا غیر سرکاری امدادی ادارے کے ہسپتال پرچھاپہ ،مبینہ طور پر 4 مشتبہ دہشتگردوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا کابل(آئی این پی )افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں6طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ انکا اسلحہ بھی تبا ہ ہوگیا،دوسری جانب سپیشل فورسز نے غیر سرکاری امدادی ادارے کے تحت چلنے والے ہسپتال پرچھاپہ […]
-
چین میں حکومتی اداروں کو نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں استعمال کرنے کا مشورہ
بیجنگ(آئی این پی/شنہوا)چین میں 2020تک متعدد سرکاری ادارے نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں استعمال کرنا شروع کر دیں گے ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے جمعرا ت کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق سرکاری اداروں میں تمام حکومتی محکمے تعلیمی ، ہسپتال ، ثقافتی مراکز اور کھیل کے میدان شامل ہیں ۔ بیان […]
-
پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت سے بھارت کوکوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے،پینٹاگون
واشنگٹن۔ اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت سے بھارت کوکوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے،اس معاہدے کو حتمی شکل دینے سے قبل خطے کی سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹرو کک نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو ایف […]
-
افضل گرو کی برسی پر تقریب کا انعقاد،سابق لیکچرار کی گرفتاری مودی سرکار کومہنگی پڑگئی
نئی دہلی (آئی این پی) کشمیری رہنما افضل گرو کی برسی پرجواہر لال نہرو یونیورسٹی میں تقریب منعقد کرنے پرسابق لیکچرار کی گرفتاری مودی سرکار کومہنگی پڑی،واقعہ کے خلاف ملک بھر میں طلبہ سراپا احتجاج ہیں،40 یونیورسٹوں نے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا، پولیس نے متعدد طلبہ کو گرفتار کر لیا۔بھارتی […]