ویٹیکن۔(ملت آن لائن) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے کہا ہے کہ پہلی عالمی جنگ کو دنیا سے موت کے کھیل کے خاتمے کے پیغام کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقانہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں تنازعات کے خاتمے کے لیے بہتر اور قانونی راستے تلاش کرنے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
پہلی عالمی جنگ کی یادیں، ایک واضح تنبیہ بھی ہیں، پوپ فرانس
-
ایران سے پٹرول درآمد نہیں کریں گے،مصر
قاہرہ ۔(ملت آن لائن)مصری کابینہ نے واضح کیاہے کہ ان کا ملک ایران سے پٹرول درآمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ اس حوالے سے اس کے برخلاف عالمی خبررساں اداروں اور ویب سائٹس پر جو دعوے کئے جارہے ہیں وہ سراسر غلط ہیں۔مصری کابینہ کے میڈیا سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے […]
-
جاپان، امریکہ اور یورپی یونین عالمی تجارتی تنظیم میں اصلاحات لانے کے لیے مشترکہ تجاویز پیش کریں گے
ٹوکیو ۔ (ملت آن لائن) جاپان کے وزیر تجارت ہیروشیگے سیکو کا کہنا ہے کہ جاپان، امریکہ اور یورپی یونین عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او کی اصلاحات کے لیے مشترکہ تجاویز پیش کریں گے۔انہوں نے تجاویز کی تفصیلات ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل روبرٹو ایزویڈو کے ساتھ جاپان میں ملاقات کے دوران بتائیں۔تجاویز […]
-
جاپانی وزیراعظم کی امریکی صدرکوسینٹ میں اکثریت قائم رکھنے پرمبارکباد
ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن جماعت کی سینٹ میں اکثریت قائم رہنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دی ہے۔دونوں رہنماؤں نے تقریباً 10 منٹ تک فون پر گفتگو کی۔صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شنزو ابے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ […]
-
کرپشن کے الزامات کے بعد نیتن یاھوپر استعفے کے لیے دباؤمیں اضافہ
مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی اپوزیشن نےایک بارپھروزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ طورپر اس وقت وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا جب پولیس کی طرف سے وزیراعظم کے قریبی فوجی افسروں، ان کے وکلاء اور مقربین کے ٹرائل کی سفارش […]
-
ترکی کے بانی غازی مصطفےٰ کمال اتاترک کی 80 برسی پر طیب اردوان کا خراجِ تحسین
انقرہ ۔ (ملت آن لائن)ترک صدررجب طیب اردوان نے جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفےٰ کمال اتاترک کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتاترک نے قوم پر مکمل اعتماد اور بھروسہ کرتے ہوئے ہی نہایت ہی مشکل سفر پر نکلے اور قوم کو ایک مشترکہ […]