کابل:(اے پی پی)افغان صدرڈاکٹراشرف غنی نے ایک بارپھرطالبان اوردیگرباغی گروپوں کوامن عمل میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ افغان قوم نے پہلے ہی اپنی آزادی کی بھاری قیمت چکائی ہے۔طالبان سمیت تمام باغی گروپ جنگ کا راستہ ترک کرکے امن عمل میں شامل ہوکر ملک کی تعمیرنومیں اپناکرداراداکریں، حکومت امن کی خواہش […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
طالبان و دیگرباغی گروپ مذاکراتی عمل میں شامل ہوں ؛اشرف غنی کی ایک بارپھردعوت
-
نیوزی لینڈ میں شدید زلزلے کے جھٹکے
ویلنگٹن ۔ (اے پی پی) نیوزی لینڈ میں منگل ک شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولو جیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8بجکر28منٹ پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.2ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا […]
-
یورپی یونین کے تقسیم ہونے کا خطرہ موجود ہے:صدر یورپین کونسل
برسلز ۔ (اے پی پی) یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین میں اصلاحات کے مطالبے پر ہونے والے مذاکرات انتہائی نازک مرحلے میں ہیں اور یورپی یونین کے تقسیم ہونے کا خطرہ موجود ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات سے شروع ہونے والے یورپی یونین […]
-
شام میں جنگ بندی کے عالمی طاقتوں کے منصوبوں پرعملدرآمد مشکل ہوگا،صدر بشار الاسد
دمشق ۔ (اے پی پی) شامی صدر بشار الاسد نے عالمی طاقتوں کی جانب سے شام میں جنگی اقدامات اور کارروائیاں روکنے کے منصوبوں پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر عملدرآمد مشکل ہوگا۔ ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں شامی صدر بشار الاسد نے کہا کہ اس قسم […]
-
یونان کی سیکورٹی فورسز نے 3 برطانوی شہریوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
ایتھنز ۔(اے پی پی) یونان کی سیکورٹی فورسز نے 3 برطانوی شہریوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔یونانی میڈیا کے مطابق کوسٹل سکیورٹی گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور یونان کی سرحد کے قریب واقع قصبے دیدے آچ کی بندرگاہ پر برطانوی شہریوں کی گاڑی کی تلاشی کے […]
-
نیٹو کی بری فوج شام بھیجنے کا کوئی امکان نہیں:جینز سٹولٹن برگ
برسلز ۔(اے پی پی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ وہ شام کے مسئلہ کو فوجی طریقے سے حل کرنے کے لئے اپنی افواج شام نہیں بھیجیں گے۔جرمن اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نیٹو کی بری فوج شام بھیجنے کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ نیٹو کے […]