پیرس: (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پیرس میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاند سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں یورپی یونین میں اصلاحات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ برطانیہ یورپی یونین میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے جس پر جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں بحث کی جائے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ڈیوڈ کیمرون کی فرانس کے صدر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
صومالیہ کے سابق وزیر دفاع کار بم دھماکے میں جاں بحق
موغادیشو:(اے پی پی)صومالیہ کے سابق وزیر دفاع محی الدین محمد حاجی ابراہیم دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بم انکی گاڑی کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ سابق وزیر دفاع صومالیہ کی کولن پارٹی […]
-
بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلےپر4امریکی صحافی گرفتار
بحرین:(اے پی پی)بحرین کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار امریکی صحافیوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار امریکی صحافیوں کو سترا سے گرفتار کیا گیا […]
-
چین اور ایران کے درمیان قدیم سِلک روٹ بحال ہوگیا
تہران :(اے پی پی) چین اور ایران کے درمیان قدیم سِلک روٹ بحال ہوگیا۔ٹرین 14 روز بعد تجارتی سامان کے ہمراہ تہران پہنچ گئی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی پہلی ٹرین نے 14 دنوں میں نو ہزار 500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئےقازقستان اور ترکمانستان سے گزرتے ہوئے تجارتی اشیاء کے […]
-
دمشق: اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملے، 50افراد ہلاک
دمشق:(اے پی پی)شام کے شمال میں واقع اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملوں کے نتیجے میں تقریباً 50افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے ان حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے ادلیب کے علاقے معرۃ النعمان میں 2اسپتالوں کو میزائلوں […]
-
بھارت میں ہر سال 12ہزار نیپالی بچے اسگل کیے جاتے ہیں
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارت کی سیکورٹی اداروںنے انسانی اسمگلروں سے 160 نیپالی بچے بازیاب کروا لیے ہیں۔نیپال سے بھارت میں اوسطاً بارہ ہزار نیپالی بچوں کو سالانہ بنیادوں پر اسمگل کیا جاتا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابقگزشتہ برس اپریل کے بعد نیپال سے بھارت لا کر بچوں کوفروخت کرنے کے گھناؤنے کاروبار میں 50ملوث […]