واشنگٹن:(آئی این پی) امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے خبردار کیا ہے کہ داعش امریکا پر حملے کی تیاری کر رہی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس فرانس میں ہونے والا حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی کی وجہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
داعش امریکا پر حملے کی تیاری کر رہی ہے، ڈائریکٹر سی آئی اے
-
یورپ پہنچنے کا خواب،آخری منزل یونان کا قبرستان
کراچی:(اے پی پی).یونانی جزیری لیسبوس میں زیتون کے درختوں کے بیچ گھرے ایک قبرستان میں متعد قبروں پر نصب سنگِ مرمر کے کتبوں پر دفن ہونے والوں نام کی جگہ یہی لفظ لکھا ہوا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے وطنوں سے یورپ پہنچنے کا خواب لے کر روانہ ہونے والے پناہ گزینوں میں […]
-
بارسلونا270 یہودی خاندانوں کی اسپین کی شہریت کے لئے درخواست
بارسلونا(اے پی پی)شفقت علی رضا …اسپین سےسن 1492 میں نکالے جانے والی یہودی النسل باشندوں کی فرانس میں رہائش پذیر اولاد کے 270 خاندانوں نے اسپین کی شہریت کے لئے درخواست دائر کر دی ہے۔ان 270 خاندانوں کے 3 ہزار افراد اپنے دل میںا سپین کی یاد لئے فرانس میں رہائش پذیر تھے۔ ان متاثرین […]
-
جاپان بلیک ہول کے مشاہدے کیلئے خلا میںمصنوعی سیارچے بھیجے گا
ٹوکیو(اے پی پی) .جاپان بلیک ہول کے مشاہدے کیلئے خلا میں سیٹیلائٹ بھیجے گا۔17 فروری کو جاپان Astro-H نامی مصنوعی سیارچے کو خلا میں بھیجے گا جس میں بلیک ہول کے مشاہدے کے لئے ایکس رے دوربین نصب کی گئی ہے۔ اس بارے میں خلائی تحقیقات سے متعلق جاپان کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے۔سیارچے […]
-
جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ، 3 فوجی ہلاک
سیؤل۔ (اے پی پی) جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ یہ حادثہ شرقی شہرچْن چیؤن میں آزمائشی پرواز کے دوران پیش آیا ہے۔ جنوبی کوریاکی وزارتِ دفاع نے اپنے ایک بیان کہ حادثے میں 3 فوجی […]
-
ویتنام ، نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران ٹریفک حادثات میں 300 افراد ہلاک، 380 زخمی
ہنوئی۔ (اے پی پی) ویتنام نئے قمری سال کے موقع پر ہونے والی سالانہ تعطیلات کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 300 ہلاک اور 380 زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ویتنام کے حکام نے کہا کہ میں نئے قمری سال کی 6 سے 14فروری تک ہونے والی تعطیلات دوران 400 سے زائد حادثات ریکارڈ […]