خبرنامہ انٹرنیشنل

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے پرواز کرنے والے مسافرطیارے کولیزر لائیٹ لگنے پر واپس اتار لیا گیا

  • لندن ۔ (اے پی پی) برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے پرواز کرنے والے مسافرطیارے کو لیزر لائیٹ لگنے پر واپس اتار لیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے کہا ہے کہ ورجن اٹلانٹک ایئر لائنز کی نیویارک جانے والی کمرشل فلائٹ کی سمت میں آنے والی لیزر لائیٹ کی وجہ سے اسے ہیتھرو […]

  • امریکا :نمازکیلئےبار بار وقفہ لینے پر7 ملازمین فارغ

    نیویارک:(اے پی پی)امریکی ریاست وِسکونسن میں واقع ایک مینوفیکچرنگ کمپنی میں سات ملازمین کو نماز کے لیے وقفے لینے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ کمپنی کے مطابق وقفے کے لیے مخصوص اوقات مقرر تھے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق نوکری سے نکالے جانے والے افراد کمپنی میں کام کرنے والے تریپن صومالی مسلمانوں […]

  • اوباما،پیوٹن کا شام میں جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی اور امریکی صدور کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ اوباما اور پیوٹن نے دہشت گردی کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دینے کے حوالے سے بھی بات […]

  • جرمنی سے دو ہزار تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی

    برلن۔(اے پی پی) گزشتہ سال ستمبر سے لے کر اب تک جرمنی سے 2 ہزار کے قریب تارکین وطن رضاکارانہ طور پر واپس چلے گئے جن میں اکثریت عراقی تارکین وطن کی ہے۔یہ بات جرمن اخبار نے جرمنی میں مہاجرین کے امور پر نظر رکھنے والے نامی ادارے کی ایک تحقیقی رپورٹ کے حوالے سے […]

  • جواہر لال یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر غداری کے مقدمہ میں گرفتار

    نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارت میں طلباء کا سچ مودی سرکار سے برداشت نہ ہوا ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلباء یونین کے صدر کنہیا کمار پر غداری کا مقدمہ درج کر دیا ، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ، بھارتی حکومت نے طلباء کے احتجاج کا ذمہ دار پاکستان کو […]

  • ترک، بمباری شام کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے

    دمشق:(آئی این پی ) ترکی کی جانب سے شامی کردوں پر بمباری کو شام نے ملکی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کر دیا ، ادھر ترکی کا کہنا ہے کہ شامی سرحدوں کے ساتھ کرد باغیوں پر بمباری جاری رہے گی ۔ ترکی کی جانب سے […]