نیویارک:(اے پی پی) اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،جب کہ ایک لڑکی کو زخمی کردیا، فلسطینی لڑکی اپنی بہن کے ہمراہ ملٹری چیک پوسٹ سے گزر رہی تھی جب اس کو گولی کا نشانہ بنایا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس نے چار […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی شہریوں کوشہید کردیا
-
یمن: فضائی کارروائی میں 5 افراد ہلاک، 10 زخمی
صنعاء(اے پی پی)یمن میں فضائی کارروائی کے دوران، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کے تاریخی شمال مشرقی شہر Kawkaban میں سعودی عر ب کے فضائی حملے میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ سعودی کارروائی کے بعد شہریوں نے مزید […]
-
بھارت: 23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری
(اے پی پی)بھارتی خواتین تو اب اسپتال کے بستروں پر بھی محفوظ نہیں رہی، بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر بہادر گڑھ میں ایک 23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری کردی گئی۔ بھارتی اخبار’دی ہندو‘ کے مطابق خاتون کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب اس نے چند […]
-
سعودی عرب میں خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ہورہی ہیں
ریاض(اے پی پی)سعودی عرب میں خطے کی سب سے بڑی فوجی مشق “شمال کی گرج” کے نام سے ہورہی ہیں ۔ ان مشقوں میں حصہ لینے کے لیے پاکستان سمیت 20 ممالک کی مسلح افواج پہنچ رہی ہیں ۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق “شمال کی گرج” کے نام سے ان مشقوں کا انعقاد […]
-
ڈیلس میں بین الاقوامی اسکائوٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس
ڈیلس:(اے پی پی)راجا زاہد اختر خانزادہ/نمائندہخصوصی……ڈیلس میں بین الاقوامی اسکائوٹس لیڈر شپ کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں امریکا بھر سے اسکائوٹ تنظیموں کے اہم عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میںامریکامیںبین الاقوامی اسکائوٹ کےزیراہتمام مختلف پروگراموں پر غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر ورلڈ لیڈر شپ کے رہنمائوں نے […]
-
بیرونی امداد کے بغیر شمالی کوریا امریکاپر جوہری حملہ نہیں کرسکتا ، پینٹاگون
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائلوں کو جدید ترین اور حدف تک واضح انداز میں پہنچنے کی ٹیکنالوجی حاصل کی تو وہ امریکہ کو نشانہ بنانے کے قابل ہو جائے گا ، امریکی کانگریس میں رپورٹ پیش واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے کہا ہے کہ بیرونی امداد کے بغیر شمالی […]