میونخ:( آئی این پی)فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس کا کہنا ہے کہ یورپ میں بڑے دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے ،ادھر روسی صدر نے روس اور مغربی کے درمیان کشیدگی کو دنیا کے لیےخطرناک قرار دے دیا ۔ میونخ میں ہونے والی سیکورٹی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کے درمیان مہاجرین اور شام کا موضوع […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
یورپ میں بڑے دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے: مانوئل والس
-
امریکہ ہماری سلامتی کے مفادات کو نقصان نہ پہنچائے ، چینی وزیر خارجہ
میونخ (آئی این پی/شنہوا)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنوبی کوریامیں میزائل سسٹم نصب کرنے کے فیصلے سے علاقہ میں سلامتی کی صورتحال پیچیدہ ہو جائے گی ۔ یہاں سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ جان کیری سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]
-
سعودی عرب سرحد پار کسی قسم کے عزائم نہیں رکھتا، عادل الجبیر
میونخ(آئی این پی )سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک سرحد پار کسی قسم کے عزائم نہیں رکھتا، خطے کو متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سامنا اور ترقی کا ہدف حاصل کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق میونخ میں امن کانفرنس سے خطاب […]
-
فوجی طاقت سے جنگ جیتنا بشارالاسد کی بھول ہے،امریکا
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کا فوجی طاقت کے ذریعے پورے ملک پراپنی کھوئی ہوئی حکومت بحال کرنے کا دعویٰ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے اور وہ فوجی طاقت کے ذریعے جنگ نہیں جیت سکتے ہیں ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے امریکی محکمہ […]
-
برصغیر کے معروف موسیقار روبن گھوش انتقال کر گئے
ڈھاکہ ۔ (اے پی پی) برصغیر کے معروف و ممتاز موسیقار روبن گھوش طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ موسیقار روبن گھوش 1939ء میں بغداد میں پیدا ہوئے ۔ 1980ء کی دہائی میں انہوں نے بطور موسیقار پاکستان انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز کیا۔ ان کے دور میں موسیقی میں جدت آئی، روبن […]
-
افغانستان کی سیکورٹی فورسزکی کارروائیوں کے دوران 22 عسکریت پسندوں کو ہلاک
کابل ۔ (اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 22 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، کارروائیوں میں پانچ افغان فوجی ہلاک ہوگئے، ننگرہار میں طالبان اور داعش کے درمیان جھڑپوں میں 6 عسکریت پسند ہلاک ہوگے، افغانستان میں سیکورٹی خدشات اور دھمکیوں کے بعد 7 ریڈیو […]