خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش کیمیائی ہتھیاراستعمال کررہی ہے:سی آئی اے

  • واشنگٹن: (اے پی پی)امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کہتے ہیں شدت پسند تنظیم داعش اپنے مخالفین کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، خدشہ ہے کہ یہ ہتھیار مغربی ممالک میں بھی بھیجے جاسکتے ہیں ۔ امریکی سی آئی اے کیڈائریکٹر جان برینن نے کہا ہے کہ داعش ناصرف کیمیائی ہتھیاروں […]

  • پورے ملک میں اپنا کنٹرول بحال کریں گے، شامی صدر

    دمشق:(آئی این پی )شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک میں اپنا کنٹرول بحال کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر کی جانے والی کوششو ں کے باوجود وہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔شامی صدر بشارالاسد نے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ شام میں باغیوں […]

  • اوبامہ اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے

    نیو یارک :(آئی این پی ) سپر پاور امریکا کے صدر اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے ، ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کے لیے پوری نظم کہہ دی ۔ صدر نے اعتراف کیا کہ زندگی میں سب سے بہترین فیصلہ مشعل اوباما کو اپنی زندگی میں لانا […]

  • مودی نے تین ماہ پہلے ہی افغان صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دے دی

    نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بد حواسی نے افغان صدر کو حیران و پریشان کر دیا ، تین ماہ پہلے ہی اشرف غنی کو سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی ۔نریندر مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر اشرف غنی کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد تین ماہ پہلے ہی […]

  • روس نے عراق کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کردیا

    ماسکو ۔ (اے پی پی) روسی خبررساں ایجنسی تاس کے مطابق روس نے ماسکو ۔ بغداد دفاعی معاہدے کے تحت زمین سے فضا میں مار کرنے والے بیس پینتسر ایس ۔ ون سسٹم عراق کے حوالے کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق روس کی ابارون ایکسپورٹ کمپنی اور عراقی وزارت دفاع کے درمیان طے پانے والے […]

  • امریا: ریاست ایریزوناکے اسکول میں فائرنگ،2لڑکیاں ہلاک

    ایریزونا:(اے پی پی).امریکا ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔ فینکس کے نواحی علاقے میں واقع اسکول میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو انہیں دو لڑکیوں کی لاشیں ملیںجن کی عمریں پندرہ سال بتائی گئی ہیں۔دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور یہ […]