ماسکو:(اے پی پی)پچھلے 25 سالوں سے روسی شہری باقاعدگی سے بے وفائی اور ہم جنس پرستی کے خلاف رائے دیتے آ رہے ہیں۔ یہ بات ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کرائی گئی رائے شماری سے سامنے آئی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق رائے شماری کے نتائج کے مطابق 71 فی صد روسی شہری […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ویلنٹائن ڈے:روسی بے وفائی اور ہم جنس پرستی کے سخت خلاف ہیں
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار
نئی دلی:(اے پی پی)جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کو ملک سے بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے پولیس کے تین روزہ ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ نئی دلی پولیس نے بھارتی وزیر داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کو ملک سے بغاوت کے الزام […]
-
رومن کیتھولک اور رشین آرتھوڈوکس رہنما ئوںکی ہزار سال بعد ملاقات
ہوانا:(اے پی پی)رومن کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا اور رشین آرتھوڈوکس کے رہنما کے درمیان ہوانا میں ملاقات ہوئی۔عیسائیوں کے دونوں فرقوں کے رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات ایک ہزار سال بعد ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رومن کیتھولک کے سربراہ پوپ فرانسس اور رشین آرتھوڈکس کےسربراہ پیٹراک کیریل کے درمیان دو گھنٹے […]
-
شام میں زمینی کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرینگے، سعودی عرب
ریاض(اے پی پی).سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، جونہی اتحاد اس سے متعلق فیصلہ کرے گا شام میں زمینی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا […]
-
نائجیریا میں بوکو حرام کی خود کش بمبار لڑکی نے آخری لمحے میں حملہ کرنے کا ارادہ بدلدیا
ابوجا(آئی این پی )نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی طرف سے دہشت گردانہ حملہ کرنے کے لئے بھیجی جانے والی ایک خودکش حملہ آور لڑکی نے آخری لمحے اپنا ارادہ بدل دیا اور خود کو سرکاری فوج کے حوالے کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجیریا میں بوکو حرام کی ایک خودکش بمبار […]
-
اسرائیلی حکومت کا مسلمان کو پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ
یروشلم(آئی این پی)اسرائیلی حکومت نے عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے مسلمان کو پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر برائے اندرونی سلامتی گیلاد ایردن کا کہنا ہے کہ عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مسلمانوں کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔اس […]