نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزیر اعظم کی اہلیہ جیشودا بین نے احمد آباد کے پاسپورٹ آفس میں اپنے شوہر نریندر مودی کے پاسپورٹ کی کاپی حاصل کرنے کی درخواست جمع کرا دی ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اہلیہ کی جانب سے اپنی شادی ثابت کرنے کی کوششیں جاری ہیں ، جشودا بین […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مودی کی اہلیہ کی شادی ثابت کرنے کی کوششیں جاری
-
سعودی عرب :ٹیچر نے فائرنگ کر کے چھ ساتھی ہلاک کر دیے
ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب میں ٹیچر نے فائرنگ کرکے اپنے چھہ ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ سعودی عرب کے صوبے جازان میں پیش آیا۔خودکار رائفل […]
-
براہ راست مذاکرات کیلیے افغان طالبان کی 3 شرائط برقرار
اسلام آباد: رواں ماہ کے آخرمیں افغان حکومت اورطالبان کے مابین براہ راست مذاکرات کے سلسلے میں افغان طالبان کے ساتھ رابطوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ رابطے افغان مفاہمتی عمل کے سلسلے میں تشکیل دیے گئے ’’چار ملکی رابطہ گروپ‘‘ کی جانب سے کیے جارہے ہیں اوران کا مقصد افغان طالبان کومذاکرات کی […]
-
عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق
میونخ:(اے پی پی)شام کے بحران پر ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری […]
-
امریکا پہنچنے والے مہاجرین کی ذہنی صحت کی نگرانی ضروری ہے، امریکی ماہرین
واشنگٹن۔ (اے پی پی) آئندہ چند ماہ کے دوران ہزاروں مہاجرین امریکا پہنچنے والے ہیں، حکام کو ان کے لیے بنیادی سہولیات کا انتظام کرنا ہو گا تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ شورش زدہ علاقوں سے آنے والے مہاجرین کی ذہنی صحت ایک مسئلہ ثابت ہو سکتی ہے۔امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ جنگ […]
-
نئی دہلی: جواہر نہرو لال یونیورسٹی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
نئی دہلی :(اے پی پی)نئی دہلی کی جواہر نہرو لال یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے ، راج ناتھ سنگھ اور سمرتی ایرانی نے طلباء کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا ۔پاکستان کشمیریوں کے دل میں بسا ہے ، کشمیری بھائی جہاں بھی ہو ، پاکستان زندہ باد کے […]