خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی جنرل جیمز مارٹن پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہو گئے

  • واشنگٹن: (اے پی پی)واشنگٹن میں امریکی فضائیہ کے میجر جنرل جیمز مارٹن کی پریس کانفرنس کے دوران طبعیت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ امریکی فضائیہ کے میجر جنرل جیمز مارٹن پریس کانفرنس کے دوران بجٹ کے بارے میں تفصیلات بتا رہے تھے کہ باون سالہ جنرل کی […]

  • چین کی پہلی مال بردار ٹرین ترکمانستان کے راستے ایران پہنچ گئی

    تہران ۔(اے پی پی) چین کی پہلی مال بردار ٹرین ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔ یہ ریل گاڑی دو ہفتے قبل چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر یی وو سے روانہ ہو کر قزاخستان اور ترکمنستان سے ہوتے ہوئے ایران کے شمال مشرقی شہر سرخس پہنچی۔ اس پروجیکٹ پر چین کی کمپنی تیانمن […]

  • امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ تقریر کرتے کرتے گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے سنبھال لیا۔میجر جنرل جیمس مارٹن امریکی فضائیہ کے بجٹ کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ خطاب کے دوران ان کی آنکھیں بند ہوئیں اور وہ آگے کی طرف گرنے لگے، ساتھ […]

  • میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

    میونخ: (اے پی پی)عالمی طاقتیں شام میں خانہ جنگی روکنے پر متفق ہو گئے۔ امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا ۔جرمنی کے شہر میونخ میں شام کی صورتحال پر امریکا اور روس سمیت عالمی طاقتوں کے درمیان مزاکرات ہوئے، […]

  • سعودی حکومت کا نئی عمرہ پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ

    ریاض۔ (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے ملکی، علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظراندرون اور بیرون ملک عمرہ ویزے کے قواعد وضوابط میں تبدیلی لانے اور نئی عمرہ پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت حج نے بیرون ملک قائم سعودی سفارت خانوں کے ذریعے جاری ہونے والے ویزوں کے طریقہ […]

  • مسلم ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا

    ریاض:(آئی این پی )دہشتگردی کے خلاف 34 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہوگا، سعودی عرب اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔دہشت گردی کے خلاف اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کا اجلاس سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا ، سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے گزشتہ برس دسمبر میں دہشت گردی کا […]