خبرنامہ انٹرنیشنل

حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک

  • حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک ریاض:(ملت آن لائن) حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر داغے گئے میزائلوں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یمن میں باغیوں سے برسرپیکار اتحادی افواج کے ترجمان کرنل المالکی نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے ریاض کی جانب 3 جب کہ خمس […]

  • روس نے

    روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کردیا

    روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کردیا کابل:(ملت آن لائن) روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت کرنے اور انہيں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ افغان دارالحکومت کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں […]

  • افغانستان میں سیکیورٹی

    افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 63 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 63 دہشت گرد ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری آپریشن کے دوران اب تک 63 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ نوروز کے موقع پر کابل یونیورسٹی اور علی آباد اسپتال کے نزدیک خود کش […]

  • ٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

    ٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ بیجنگ:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا […]

  • اقوام متحدہ نے اسرائیلی

    اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں

    اقوام متحدہ نے اسرائیلی مظالم کیخلاف 5 قراردادیں منظور کر لیں جنیوا:(ملت آن لائن) فلسطین پر اسرائیلی جارحیت قبول نہیں، یو این کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف 5 قرار دادیں منظور کر لیں۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 5 قراردادیں منظورکیں، جس پر […]

  • جان بولٹن پاکستان کیلیے نرم پالیسی کے حق میں ہیں، بھارتی اخبار

    جان بولٹن پاکستان کیلیے نرم پالیسی کے حق میں ہیں، بھارتی اخبار نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے نئے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن ویسے تو خاصے سخت گیر سمجھے جاتے ہیں تاہم پاکستان کے حوالے سے وہ نرم پالیسی اختیار کرنے کے حق میں ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز […]