خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

  • ریاض:(آئی این پی )سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں محکمہ تعلیم کی عمارت میں مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کردی جس سے 6 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صوبہ جازان کے ضلع دایر بنی مالک میں ایک مسلح شخص نے محکمہ تعلیم کی عمارت میں داخل […]

  • امریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ

    واشنگٹن:(آئی این پی ) امریکا نے داعش کےلیےکام کرنےوالے3افرادکوبلیک لسٹ کردیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔

  • میکسیکو: جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں ہنگامہ آرائی، 52 ہلاک

    میکسیکو.(آئی این پی )میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان ہنگامہ آرائی اور آگ لگنے سے 52 سے زائد قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کے شہر مونتے ری کی جیل میں رات گئے قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد جیل کے ایک حصے میں آگ […]

  • بنگلہ دیش میں برطانوی سفیر پر حملے میں ملوث3 مجرموں کی سزائے موت برقرار

    ڈھاکا(آئی این پی )بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں برطانوی سفیر پر ہونے والے بم حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے،ان انتہا پسندوں کو 2008 میں سزائے موت سنائی گئی تھی جن میں حرکت المجاہدین نامی گروپ کے سربراہ مفتی عبدالحنان بھی شامل تھے۔غیر ملکی میڈیا […]

  • افغانستان میں داعش اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں،3کمانڈروں سمیت 86 جنگجو ہلاک

    کابل(آئی این پی )افغانستان میں داعش اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں3کمانڈروں سمیت 86 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ادھرجنوبی صوبہ قندھار میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوگئے جبکہ کمانڈر سمیت 11 عسکریت پسند ہتھیار […]

  • شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو کرپشن الزامات پرسزائے موت

    پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت دے دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے “یونہاپ” نے صورتحال سے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد […]