خبرنامہ انٹرنیشنل

جولین اسانج سفارتخانے سے باہر آکرالزمات کا سامنا کرے، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

  • لندن:(آئی این پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے مطالبہ کیاہے کہ وہ لندن میں واقع ایکواڈورکے سفارتخانے سے باہر نکل آئیں اور ایک معذرت خواہانہ کہانی کوختم کردیں، انھیں اپنے خلاف الزامات کا سامنا کرنا چاہیے۔اسانج سویڈن میں جنسی زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ہیں اورانھیں یہ بھی […]

  • ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

    لندن:(اے پی پی) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا ۔وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں […]

  • قاہرہ: ٹرین پٹری سے اتر گئی ، حادثے میں 60 زخمی

    قاہرہ:(اے پی پی)مصری دار الحکومت قاہرہ میں ٹرین کنکریٹ سے بنی رکاوٹ سے ٹکرا کر پٹڑی سے اتر گئی ، حادثے میں ساٹھ سے زائد افرا د زخمی ہو گئے ۔حادثہ بینی سوئف میں پیش آیا جہاں قاہرہ آنے والی ٹرین کی کچھ بوگیاں حادثے کے بعد پٹڑی سے اتر گئی ، حادثے میں زخمی […]

  • امریکا کا افغانستان میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان

    نیو یارک (اے پی پی) امریکا نے افغانستان میں طالبان جنگجؤوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد مزید پانچ سو فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں جنگی مشن ختم کرنے کے اعلان کے باوجود وہاں مزید پانچ سو فوجی بھیجے جائیں گے ان فوجیوں کو افغان صوبہ ہلمند میں […]

  • شام میں جاری لڑائی کے باعث 50 ہزار افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور

    دمشق:(اے پی پی) شام کے صوبے حلب میں جاری لڑائی کے باعث 50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں ، رواں ماہ شروع ہونے والی لڑائی میں اب تک 500 سےزائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔بین الاقوامی امدادی ادارے آئی سی آر سی نے کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے […]

  • میرے دور اقتدار میں سیاسی رویوں میں بہتری کی بجائے ابتری آئی،امریکی صدر کا اعتراف

    واشنگٹن ۔ (اے پی پی)امریکی صدر بارک اوباما نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے دور اقتدار میں ملک میں پائے جانے والے سیاسی رویوں میں بہتری کی بجائے ابتری آئی ہے۔ریاست الی نوائے کے مقام سپرنگ فیلڈ میں پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے پہلے مرحلے نیو ہمشائر […]