نئی دہلی: (اے پی پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےنئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے پرنس شیخ محمد بن زید النہیان اور وفد سے ملاقات کی۔نئی دہلی کے صدارتی محل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے پرنس شیخ محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ شیخ محمد بن زید النہیان […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
نئی دہلی :بھارتی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے پرنس سے ملاقات
-
گنی میں مسافر بس اور فوجی ٹرک کے درمیان ٹکرِ سے 15 افراد ہلاک،30 زخمی
کوناکری ۔ (اے پی پی) گنی میں مسافر بس اور فوجی ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق واقعہ گزشتہ روز صوبہ ماسنتا کے علاقے بوفوسو میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس تیز رفتاری کے باعث رخ بدل […]
-
سلامتی کونسل کا روس سے حلب پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد رکن ممالک نے روس سے شام کے شمالی شہر حلب اور اس کے نواحی علاقوں میں فضائی بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسدی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں محصور ہوجانے والے شہریوں تک انسانی […]
-
ایران نے اپنی فضائیہ کو جدید کروز میزائل نصر سے لیس کردیا
تہران۔ (اے پی پی) ایران نے اپنی فضائیہ کو جدید نصر کروز میزائل سے لیس کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصر کروز میزائل فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے تہران میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل جنرل حسین دہقان سمیت دیگر عسکری قیادت نے شرکت […]
-
برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال، ہزاروں آپریشن ملتوی
لندن (آئی این پی )برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں آپریشن ملتوی کر دیے گئے، مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانوی حکومت سے نئے کنٹریکٹ پر مذاکرات کی ناکامی کے بعد نوجوان ڈاکٹروں نے بدھ کی صبح سے چوبیس گھنٹے کی ہڑتال شروع کردی ہے۔ نئے کنٹریکٹ کے تحت نوجوان ڈاکٹروں […]
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار
تل ابیب:(آئی این پی )اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتین یاہو کی اہلیہ سارہ نتین یاہو کو عدالت نے گھریلو ملازم کے ساتھ بد سلوکی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے ملازم Naftaliنے ان کی اہلیہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کرایا، جس پر عدالت نے گزشتہ روز ملازم کے حق میں […]