واشنگٹن(آئی این پی )امریکی محکمہ محصولات نے کہا ہے کہ ہیکرز نے اس کے سسٹم سے ایک لاکھ کے قریب جعلی پن کوڈز حاصل کیے۔امریکی محکمہ محصولات کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے ایک آٹومیٹڈ کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے اس کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ایک لاکھ نقلی پن کوڈز جنریٹ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ہیکرزنےامریکی محکمہ محصولات سے جعلی پن کوڈز حاصل کیے
-
سعودی عرب کی جیل سے مفرور پاکستانی کی تلاش جاری
ریاض(آئی این پی )سعودی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے جیل سے فرار ہونے والے ایک مبینہ پاکستانی ملزم کی تلاش شروع کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مفرور ملزم کی عمر 40 سال ہے اور وہ مبینہ طورپر منشیات کے ممنوعہ کاروبار میں ملوث رہا ہے اور ساتھ ہی ایک متعدی مرض […]
-
لندن میں ہزاروں ٹیکسی ڈرائیورز کا دھرنا
لندن (آئی این پی ).لندن میں ہزاروں ٹیکسی ڈرائیوروں نے اپنی ٹیکسیاں سڑکوں پر کھڑی کرکے دھرنا دیدیا جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔لندن کی روایتی کالی ٹیکسی چلانے والے آٹھ ہزار سے زائد ڈرائیوروں نے ٹرانسپورٹ آف لندن اور موبائل فون ایپلی کییشن اُوبر کے خلاف شہر کی سڑکوں پر دھرنا […]
-
برطانیہ؛دہشتگردی میں معاونت ؛تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا
لندن: (آئی این پی )برطانیہ میں دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کارڈِف سے تعلق رکھنے والے کرسٹن بریکی ۔ گلوسٹرشائر کے فرہاد رحمان اور نوٹنگم شائر کے عدیل الحق پر الزامات تھے انہوں نے ایک برطانوی مسلم نوجوان اصیل مُثنیٰ […]
-
شمالی کوریا کے فوجی سربراہ جنرل ری یونگ کو سزائے موت
پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا میں فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنرل ری یونگ گل کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ جنرل ری کو 2013 میں موجودہ […]
-
بشارالاسد پر والدہ کے جنازے میں شرکت کے دوران راکٹ حملہ ،شامی صدر محفوظ رہے
ماسکو/دمشق(آئی این پی )روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد پر ان کی والدہ کے جنازے میں شرکت کے دوران قاتلانہ حملہ ہوا تاہم صدر اسد حملے میں محفوظ رہے ہیں۔روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر بشار الاسد کی والدہ انیسہ مخلوف کا ان کے آبائی شہر اللاذقیہ کے القرادحہ […]