سان تیاگو ۔ (اے پی پی) چلی میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے چلی کے دارلحکومت سان تیاگو اورگردنواح میں محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز سان تیا گو سے 326کلو […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
چلی میں شدید زلزلہ، کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی
-
شام:پولیس آفیسرکلب پرخودکش حملہ،20افراد ہلاک
دمشق :(آئی این پی )شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس آفیسرز کلب پر خودکش کار بم حملے میں بیس افراد ہلاک اور اسی کے قریب زخمی ہوگئے۔ داعش نے دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ شام میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر حملہ کیا۔ انہوں نے ایک بار پھر پولیس کو نشانہ بنایاعینی […]
-
پاک بھارت مذاکرات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط ہیں، جیمز کلیپ
نیویارک(آئی این پی )امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر کا کہناہے کہ رواں سال بھارت کی جانب سے پاکستان سے مذاکرات بحالی کا امکان اسی صورت میں ہوسکتا ہے کہ جب پاکستان پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی […]
-
اوکلاہوما کی جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقے کو خطرہ
اوکلاہوما سٹی(آئی این پی )اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں رہائشی علاقے کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔جس سے قریبی رہائشی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ کے شعلے اور دھویں کے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آگ سے کئی ایکڑ اراضی […]
-
ترکی میں دہشت گردوں کی حمایت میں ملوث بلدیات کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی
انقرہ ۔ (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت میں ملوث بلدیات کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترک خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے جلد خاتمے کے […]
-
ہانگ کانگ میں پھیری والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ، 50 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
ہانگ کانگ ۔ (اے پی پی) ہانگ کانگ میں پھیری والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 50 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے اورپھیری والوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ میں پولیس نے بغیر لائسنس کے فٹ پاتھوں پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والوں […]