برلن ۔ (اے پی پی) جرمنی میں دومسافر ٹرینیں ٹکرانے سے کم ازکم دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ جرمنی کے جنوبی قصبے باد ایبلنگ میں صبح کے وقت پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار مسافر ٹرین تیز رفتاری کے باعث سٹیشن پر کھڑی دوسری ٹرین میں جاگھسی جس کے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جرمنی میں دومسافر ٹرینیں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے
-
بھارتی پائلٹوں، میں دواؤں کا استعمال بڑھنے کا انکشاف
نئی دہلی: (اے پی پی) بھارتی فضائیہ کے پائلٹس میں لمبے عرصے تک چاق و چوبند رہنے اور جنگی مشقوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلیے ’’دواؤں‘‘ کا استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’موڈافنل ‘‘ اور ’’زولپیڈم‘‘ نامی دوائیں بھارتی فضائیہ کے پائلٹس […]
-
ہانگ کانگ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن پر ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد زخمی
ہانگ کانگ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اور مختلف علاقوں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ کے ضلع مونگ کوک میں پولیس کی جانب سے نئے چینی سال کے آغاز کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات […]
-
روس ترکی میں جوہری بجلی گھر کی تعمیر کا منصوبہ ترک نہیں کررہا
ماسکو ۔ (اے پی پی) ترکی میں تعینات روس کے سفیر آندرے کارلوو نے کہا ہے کہ روس ترکی میں جوہری بجلی گھر کی تعمیر کا منصوبہ ترک نہیں کر رہا لیکن اس منصوبے پر عمل درآمد ممکن بنانا ترک حکام پر منحصر ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی میں تعینات روس کے سفیر […]
-
امریکا کے صدر براک اوباما نے افریقی ملکوں کو بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے صحرائے صحارا کے افریقی ملکوں کو بجلی کی فراہمی کے قانون کی منظوری دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’الیکٹریفائی افریقہ‘‘ نامی یہ قانون ایوان نمائندگان اور سینٹ سے متفقہ طور پر منظور ہوا جس کے تحت نجی شعبے کے تعاون سے صحرائے صحارا کے […]
-
جرمنی،دو ٹرینوں کے تصادم ، متعدد افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی ہوگئے
برلن ۔(اے پی پی) جرمنی کے جنوبی علاقے میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہوگئے۔زرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی کے جنوبی علاقے میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ٹرینوں کے درمیان تصادم کا […]