خبرنامہ انٹرنیشنل

سیاچن :بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا

  • نئ دلی:(اے پی پی)سیاچن میں برفانی تودے میں دبے ایک بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے سیاچن کے گلیئشیئر میں 25 فٹ اندر تک دبے فوجی اہلکار کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔3 فروری کو سیاچن کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 10 بھارتی اہلکار برف میں […]

  • پگڑی نہ اتارنے پر سکھ مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا

    کراچی:(اے پی پی) میکسیکو ائیرپورٹ پر ایک سکھ اداکار کو پگڑی کی وجہ سے ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی نژاد امریکی ڈیزائنر وارث اہلو والیا کوایرو میکسیکو کے جہاز پر سوار ہونے سے اس وقت روک دیاگیا جب انھوں نے اپنی پگڑی اتارنے سے انکار […]

  • سعودی عرب نے یمن سے آنے والا اسکڈ میزائل مار گرایا

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب نے یمن سے آنے والا اسکڈ میزائل مار گرایا۔یہ میزائل سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی جانب داغا گیا تھا جہاں ایک بڑا فوجی فضائی اڈا ہے۔ خلیجی اخبار کےمطابق سعودی عرب کے میزائل دفاعی نظام نے یمن سے آنے والے اسکڈ میزائل کو مارگرایا ہے۔ عرب اتحاد کے […]

  • جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

    برلن:(اے پی پی)جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے، جرمنی کو کثیر الاقوامی اورکثیر اثقافتی ملک ہونا چاہیے،ان الفاظ کا اظہار جرمنی کے مشہور سائنسدان، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر تھامس شتروتوت نے کیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں […]

  • ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق

    واشنگٹن: (اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں سرفہرست ہیلری کلنٹن کے لیے نیو ہیم شائر پرائمری سے ایک روز پہلے ہی دھچکہ والی خبرآئی ہے کہ ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کے ای میل سرور کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔ گزشتہ سال عدالت کے استفسار پر ایف بی آئی نے […]

  • امریکا،برفانی طوفان نے نیو انگلینڈ کا رخ کر لیا،کئی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم

    نیویارک۔ (اے پی پی) امریکا میں برفانی طوفان اپنا زور پکڑ تا جارہا ہے، جس نے اب امریکا کے علاقے نیو انگلینڈ کا رخ کر لیا ہے۔ کئی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ دفاتر اور تعلیم ادارے بند اور متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ نیو انگلینڈ کے جنوبی […]