برازیلیا۔ (اے پی پی) لاطینی امریکا کے ملک برازیل میں اس مرتبہ کا سالانہ کارنیوال دنیا بھر کے لیے “زیکا وائرس” کی شکل میں ٹائم بم بن سکتا ہے۔ یہ وائرس رحم مادر میں انسانی جنین اور اس کے دماغ تک کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ سرکاری طور پر ہفتے کے روز […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
طبی ماہرین نے برازیل کو “زیکا” وائرس کا ٹائم بم قرار دے دیا
-
سوشل میڈیا پر دی جانے والی طلاق درست ہے :آل انڈیا مسلم بورڈ کا فیصلہ
نئی دہلی:( اے پی پی ) سوشل میڈیا پر دی جانے والی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہو جاتی ہے ۔ آل انڈیا مسلم بورڈ نے دو ٹوک وضاحت کردی ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے قرار دیا ہے کہ سکائپ ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای میل ، […]
-
شام میں قیدیوں کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے‘اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتلِ عام کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ادارے کی انسانی حقوق کی کونسل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انھوں نے صدر بشار الاسد پر الزام عائد کیا کہ ان کی […]
-
روسی پولیس کا داعش کے جنگجو گرفتار کرنے کا دعوی
ماسکو ۔ (اے پی پی) ٰروس کی پولیس نے مبینہ طور پرشدت پسند تنظیم داعش سے منسلک 7جنگجو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو دارالحکومت ماسکو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
-
متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈ بھارت کا دورہ کریں گے
نئی دہلی ۔(اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کل (بدھ سے) بھارت کا دورہ کریں گے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا […]
-
روس نے شمالی کوریا کو میزائل ٹیکنالوجی فراہم نہیں کی، نائب وزیر اعظم روس
ماسکو ۔ (اے پی پی) روس کے نائب وزیر اعظم دمیتری روگوزین نے ایک اخباری انٹرویو میں روس پر عائد کئے جانے والے، شمالی کوریا کو میزائل ٹیکنالوجی کی فراہمی کے الزامات کو مسترد کر دیا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس جوہری ٹیکنالوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کے عدم پھیلاؤ کے قانون پر کاربند ہے۔ […]