خبرنامہ انٹرنیشنل

غوطہ سے باغی اور ان کے خاندانوں کا انخلا مکمل

  • غوطہ سے باغی اور ان کے خاندانوں کا انخلا مکمل دمشق (دنیا نیوز ) شامی حکومت اور باغیوں میں معاہدہ طے پا گیا، مشرقی غوطہ سے باغی اور ان کے خاندان شہر سے نکل گئے، کامیابی پر دارالحکومت دمشق میں جشن منایا گیا اور فوجیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔صدر بشارالاسد اور روسی اتحادی فوج کے […]

  • روس :شاپنگ

    روس :شاپنگ مال میں آتشزدگی، 37 افراد جاں بحق

    روس :شاپنگ مال میں آتشزدگی، 37 افراد جاں بحق کیمیروو (ملت آن لائن) روس میں ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی میں 11 بچوں سمیت 37 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 41 بچوں سمیت 69 افراد لاپتہ ہیں۔ درجنوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ ونٹر چیری نامی شاپنگ مال میں لگی ، […]

  • بھارت کے سابق

    بھارت کے سابق وفاقی وزیر لالو پرساد کو سات سال قید کی سزا

    بھارت کے سابق وفاقی وزیر لالو پرساد کو سات سال قید کی سزا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں سات سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی […]

  • ایران کو خطے میں دہشت گردی کے فروغ کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا،سعودی عرب

    ایران کو خطے میں دہشت گردی کے فروغ کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا،سعودی عرب ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات […]

  • 13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

    13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی کانگریس نے 13 کھرب ڈالر مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کو 30 ستمبر تک اخراجات کے لیے رقم دستیاب ہوسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے بعد سینیٹ نے […]

  • پاکستان پر بھارتی

    پاکستان پر بھارتی سکھ نوجوانوں کو تخریب کاری کی تربیت دینے کا روایتی الزام

    پاکستان پر بھارتی سکھ نوجوانوں کو تخریب کاری کی تربیت دینے کا روایتی الزام نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارت کے وزیر داخلہ نے روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں سکھ نوجوانوں کو دہشت گردی کی تربیت دی جارہی ہے تاکہ وہ بھارت میں دہشت گرد کارروائیاں کر سکیں ۔بھارتی ٹی وی […]