بیجنگ:( اے پی پی )یوآن کی بے قدری کے باعث چین کے زرمبادلہ کے ذخائرچار سال کی کم ترین سطح پر آگئے، رواں سال جنوری میں ذخائر ایک کھرب ڈالر کم ہوگئے۔ پیپلز بینک آف چائنا کے مطابق گذشتہ چھ ماہ کے دوران غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چار سو بیس ارب ڈالر کمی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
چین: زر مبادلہ کے ذخائر 4سال کی کم ترین سطح پر
-
داعش نے عراقی شہرموصل میں 300 افراد کوہلاک کردیا
بغداد:(آئی این پی)شدت پسند تنظیم داعش نے موصل شہر کے 300 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد میں زیادہ تر فوجی، پولیس اہل کار تھے اس کے علاوہ مرنے والوں میںسرگرم کارکن اور شہری بھی ہیں۔ نیشنل موبیلائزیشن کے سرکاری ترجمان نے بیان میں بتایا […]
-
ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی حملوں سے پہلے لشکرطیبہ سے رابطے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا
ممبئی (آئی این پی)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ ممبئی میں 26 نومبر 2008 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرم امریکی شہری ڈیوڈ کول مین ہیڈلی نے تسلیم کیا ہے کہ حملے سے پہلے وہ لشکر طیبہ کے رکن میر ساجد کے ساتھ رابطہ میں تھا اور اس حملے کے بعد وہ بھارت آیا […]
-
شام میں ترکی کی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کیلئے نئے کیمپ قائم
انقرہ ۔ (اے پی پی) ترکی کے امدادی کارکنوں نے شامی علاقے میں ان ہزاروں نئے پناہ گزینوں کے لیے کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں جنھیں ترک حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کی حکومت کی جانب سے گذشتہ ہفتے حلب پر کیے جانے والے حملے کے […]
-
افغانستان، مزار شریف کے قریب خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک،18 زخمی
کابل(آئی این پی )افغانستان کے صوبہ بلخ میں مزار شریف کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک18 زخمی ہو گئے، دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کر لی ۔افغان میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ صوبائی دار الحکومت مزار شریف کے قریب صبح آٹھ بجے کے قریب نواب آباد علاقے […]
-
برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو، مسلموں کو اپنا جاسوس بنانے کی کوشش کر رہی ہیں
(اے پی پی) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو اور دیگر انٹیلی جنس ایجنسیاں نو مسلموں کو اپنا جاسوس بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ایرانی پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں انجام دی جانے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آئی۔ اس تحقیق […]