بیجنگ(آئی این پی/شنہوا)چین نے جمہوریہ کوریا اور امریکہ کے درمیان کو ریا کے جزیرے میں میزائل نصب کرنے کے بارے میں مذاکرات پر گہرے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین کا میزائلوں کی تنصیب کے معاملہ پر موقف واضح اور مستقل ہے ، کس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکہ کوریا کے جزیرے میں اپنا میزائل سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے
-
جنوبی کوریا نے جمہوریہ کوریا کے بحری جہاز کو مار بھگایا
سیول(آئی این پی/شنہوا)جمہوریہ کوریا کے ایک گشتی جہاز کو جنوبی کوریا نے مار بھگایا ، گشتی جہاز جنوبی کوریا کی مغربی سرحد کے ساتھ جزیرہ سوچیانگ کی بحری حدود میں گشت پر تھا کہ جنوبی کوریا کے حفاظتی عملے نے پہلے اسے وارننگ د ی جب جہاز واپس نہیں ہوا تو انہوں نے فائر کھول […]
-
شمالی افغانستان میں فوجیوں،بس پر خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک ،18زخمی
کابل ۔ (اے پی پی) شمالی افغانستان میں فوجیوں کو لیجانے والی بس پر خودکش حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک اور18زخمی ہوگئے، ننگرہارمیں نامعلوم افراد کے حملے میں صدارتی گارڈز میں شامل ایک اہلکار ہلاک ہوگیا، افغان سیکورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں کے دوران 34عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا […]
-
ترکی 27لاکھ شامی مہاجرین کو پناہ دے چکا ہے، نائب وزیر اعظم
انقرہ ۔ (اے پی پی) ترکی کے نائب وزیر اعظم نعمان قرتلمش نے کہا ہے کہ ان کا ملک 27لاکھ شامی مہاجرین کو پناہ دے چکا ہے ۔ ترکی کے سرکاری ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نے کہا ترکی ، مشرق وسطی، بلقان اور اسلامی دنیاکا ایک رکن ہے جو ہزاروں […]
-
انڈونیشیا میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ ، 5افراد ہلاک ، 6 ہزار بے گھر
جکارتہ ۔ (اے پی پی) انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ 5افراد ہلاک اور 6 ہزار بے گھر ہو گئے۔انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر مینجمینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجماں ذولفیاٹنو کا کہنا ہے کہ جزیرے سماٹرا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سولوک،سولوک سلاٹن،اور کوٹا کے علاقے بری طرح […]
-
افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ
کابل: (اے پی پی)افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں افغان نیشنل آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیاگیا ہے ۔ آج صبح بلخ کا دارالحکومت مزار شریف زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا، جس میں افغان نیشنل آرمی کے […]