تائی پے: (اے پی پی)جنگ ویب ڈیسک…تائیوان کے شہر تائینان میں زلزلے سے منہدم ہونے والی کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔48گھنٹوں کے بعد ملبے سےنکالے جانے والے افراد میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ تائینان کے میئر کا کہنا ہے کہ زلزلے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
تائیوان زلزے سے37ہلاکتیں، ایک سو سے زائد لاپتہ
-
امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
ماسکو:(اے پی پی)امریکا اور جنوبی کوریا اس برس تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ کوریا کی کمیٹی آف جوائنٹ چیفس کے ترجمان میجر جنرل کم یون ہیون نے بتایا ہے کہ یہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربہ کرنے اور دورمار میزائل داغے جانے کا جواب ہونگی۔ جوابی اقدام […]
-
نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے،پاکستانی ہائی کمشنر
ابوجا:(اے پی پی)جنگ ویب ڈیسک..نائیجیریا میں پاکستان کے ہائی کمشنر آغا عمر فاروق نے کہا ہے کہ نائیجیریا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں براعظم افریقہ کی نمائندگی کیلئے نائیجیریا کے پاس مستقل رکنیت کے تمام امکانات موجود ہیں۔ نائجیرئین […]
-
کونسل کی شمالی کوریا کے تجربے کی پُر زور مذمت
واشنگٹن:(اے پی پی) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کے تجربے کی پر زور مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جنوبی کوریا، جاپان اور امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا ۔ سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے قوانین کی […]
-
اگرسعودی عرب نے اپنی زمینی فورسز شام میں بھیجیں تو انھیں ختم کردیا جائے گا،ایران کی دھمکی
تہران (آئی این پی )ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے اپنی زمینی فورسز شام میں بھیجیں تو انھیں ختم کردیا جائے گا ،ایسا کرنا خودکشی کے برابر ہوگا،سعودی عرب نے فوجیں شام بھیجنے کا دعویٰ تو کردیا مگر وہ اتنے بہادر نہیں کہ […]
-
تائیوان میں زلزلے نے تباہی مچا دی ، 17 منزلہ عمارت زمین بوس ، 18 افراد ہلاک
تائیوان:(اے پی پی) تائیوان میں چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ، سترہ منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی ۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور 154 زخمی ہوگئے ۔ ملبے تلے دبے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے ۔ تائیوان کےشہر تائینان میں چھ اعشاریہ چار شدت […]