خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار

  • ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار واشنگٹن: (ملت آن لائن) ایران اور شمالی کوریا پر حملے کے حامی جان بولٹن نئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر۔ امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ٘میک ماسٹر کی جگہ جان بولٹن کو نیا سیکورٹی ایڈوائزر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا، جان بولٹن ایران اور شمالی کوریا کے خلاف […]

  • بھارتی ایئرلائن کی سعودی فضائی حدود سے اسرائیل کیلئے پہلی پرواز

    بھارتی ایئرلائن کی سعودی فضائی حدود سے اسرائیل کیلئے پہلی پرواز لاہور:(ملت آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد بھارت کی سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے نئی دہلی سے براستہ سعودی عرب تل ابیب کے لیے اپنی پہلی پرواز مکمل کی۔ ایئر انڈیا کی دہلی […]

  • سعودی عرب،

    سعودی عرب، امریکہ میں 200بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سعودی ولی عہد

    سعودی عرب، امریکہ میں 200بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سعودی ولی عہد ریاض/واشنگٹن(ملت آن لائن) سعودی عرب، امریکہ میں 200بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کئی دہائیوںپر محیط ہیں۔ دونوں […]

  • ترکی نےدنیا کی سب سے بڑی اور اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ کرلیا

    ترکی نےدنیا کی سب سے بڑی اور اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن) ترکی نے 57اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ او آئی سی کے ممالک پر مشتمل فوج کی تجویز ترک اخبار کی رپورٹ میں دی گئی ہے […]

  • برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

    برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی لندن:(ملت آن لائن) برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کے جواب میں وزیرخارجہ جانسن نے روسی صدر کاجرمنی کے ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہٹلر […]

  • شام پر حملے کے سنگین نتائج ہونگے، روس کی امریکا کو پھر وارننگ

    شام پر حملے کے سنگین نتائج ہونگے، روس کی امریکا کو پھر وارننگ ماسکو / ادلب / دمشق:(ملت آن لائن) روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکا کو شام پر حملے کے سلسلے میں ایک بار پھر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ ناقابل قبول ہے۔ نائب وزیر خارجہ […]