خبرنامہ انٹرنیشنل

دہشت گردوں کے پیچھے پاکستان میں داخل نہیں ہوں گے، امریکا

  • دہشت گردوں کے پیچھے پاکستان میں داخل نہیں ہوں گے، امریکا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے بھاگے ہوئے دہشتگردوں کے تعاقب میں پاکستان میں داخل نہیں ہوگا۔ پینٹاگان اور امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ وہ افغانستان سے بھاگے ہوئے دہشتگردوں […]

  • امریکا میں بم

    امریکا میں بم حملوں کے ماسٹر مائنڈ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

    امریکا میں بم حملوں کے ماسٹر مائنڈ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا آسٹن:(ملت آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس میں بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ ملزم نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا۔ ٹیکساس میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم نے ریاست کے صدر مقام آسٹن میں پولیس کی کارروائی کے دوران […]

  • امریکی صدارتی انتخابات میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر فیس بُک سے تفتیش

    امریکی صدارتی انتخابات میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر فیس بُک سے تفتیش واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کے وفاقی ٹریڈ کمیشن نے فیس بک کی جانچ پڑتال کا آغاز کردیا ہے۔ امریکی ادارے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، تحقیقات کے بعد […]

  • فیس بک ڈیٹا چوری معاملہ؛ امریکی سیاسی کنسلٹنٹ کمپنی کے سی ای او معطل

    فیس بک ڈیٹا چوری معاملہ؛ امریکی سیاسی کنسلٹنٹ کمپنی کے سی ای او معطل نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی صدارتی الیکشن کے دوران ایک سیاسی کنسلٹینسی کمپنی کیمبرج اینالیٹکا کے سی ای او الیگزینڈر نکس کو 50 ملین تقریباً 5 کروڑ فیس بک صارفین کے نجی ڈیٹا کو چوری کرنے کےالزام میں معطل کردیا گیا ہے۔ […]

  • روہنگیا مہاجر خواتین کی جنسی زیادتی کیلئے خرید و فروخت کا انکشاف

    روہنگیا مہاجر خواتین کی جنسی زیادتی کیلئے خرید و فروخت کا انکشاف ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر بچوں اور لڑکیوں کی جنسی فعل کے لیے خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ روہنگیا میں مسلم کش فسادات کے بعد لاکھوں کی تعداد میں پناہ گزین روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے ہیں جن […]

  • اسرائیلی فوجی

    اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا

    اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا تل ابیب (ملت آن لائن) اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی علامت سمجھی جانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو فوجی عدالت نے […]