خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیلی قید میں بھی عہد تمیمی کا مورال بلند

  • اسرائیلی قید

    اسرائیلی قید میں بھی عہد تمیمی کا مورال بلند اسرائیل : (ملت آن لائن) اسرائیلی جیل میں قید عہد تمیمی کے والد کی پہلی بار اپنی بیٹی اور بیوی سے ملاقات، باسم تمیمی کا کہنا تھا کہ دونوں ماں بیٹی کا مورال بہت بلند ہے۔ نہتے فلسطینوں پر گولیاں برسانے والے اسرائیلی فوجیوں کوتھپڑ اور […]

  • کوسوو پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، آنسو گیس کے شیل سے حملہ

    کوسوو پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، آنسو گیس کے شیل سے حملہ کوسوو (ملت آن لائن) کوسوو کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی، مونٹینیگرو کے ساتھ سرحدی تنازع پر ہونے والی ووٹنگ کے دوران اپوزیشن نے ایوان میں آنسو گیس کے شیل پھینک دیئے۔معاملہ مونٹینیگرو کیساتھ سرحدی تنازع حل کرنے کے دوران خراب ہوا ،سپیکر نے […]

  • تھائی لینڈ: مسافر

    تھائی لینڈ: مسافر بس درخت سے جا ٹکرائی، 17 افراد ہلاک

    تھائی لینڈ: مسافر بس درخت سے جا ٹکرائی، 17 افراد ہلاک بنکاک:(ملت آن لائن) تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے ناخون راچاسیما میں ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس بے قابو ہو کر درخت سے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بس میں 50 افراد سوار تھے، جو چھٹیاں گزار […]

  • ٹرمپ کی سعودی

    ٹرمپ کی سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری کی درخواست

    ٹرمپ کی سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری کی درخواست واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکا میں سرمایہ کاری کی درخواست کردی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ان دنوں امریکا کے انتہائی اہم دورے پر ہیں جو ان کا بطور سعودی ولی عہد […]

  • افغان دارالحکومت کابل

    افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 26 افراد ہلاک

    افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 26 افراد ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کےدارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ خودکش دھماکا کابل یونیورسٹی اور علی آباد اسپتال کے قریب ہوا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور […]

  • میانمار کے

    میانمار کے صدر ہتین کھیا نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

    میانمار کے صدر ہتین کھیا نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ینگون: (ملت آن لائن) میانمار کے صدر ہتین کھیا نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔بدھ کو میانمار کے ایوان صدر کی ویب سائٹ پرصدرہتین کھیا کے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ صدرہتین کھیا اپنی موجودہ ذمہ داریوں اور ڈیوٹیز سے آرام […]