اقوام متحدہ ۔(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کے لئے امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف اس وقت پابندیوں کے نفاذ سے مسلسل وابستہ ہے جب تک وہ ملک خود کو جوہری طور پر عدم مسلح نہیں کر لیتا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں نافذ رہیں گی، امریکا
-
سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی: فلسطینیوں پر حج، عمرہ کی پابندی
سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کے تحت فلسطینیوں پر حج اورعمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اپنی حج و عمرہ ویزا پالیسی تبدیلی کردی جس کے بعد کسی بھی فلسطینی مسلمان کو اردن اور لبنان کے ویزے پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ 1978 […]
-
حوثی باغی الحدیدہ میں ہسپتالوں کو جنگی سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن۔(ملت آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمن کے حوثی باغیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ الحدیدہ میں ہسپتالوں کو جنگی سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 22 مئی کو ایک ہسپتال کی چھت پر جنگجوؤں کو تعینات کیا گیا تھا۔ ایمنسٹی نے اس […]
-
امریکی پابندیوں کے باعث تیل کے نرخ بڑھ سکتے ہیں، ایران
تہران۔(ملت آن لائن)ایرانی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ملکی تیل کی صنعت پر امریکی پابندیوں کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی وزیر تیل نامدار زنگنی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے تیل کے نرخوں میں اضافہ بھی ہو گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے […]
-
انتخابات میں شکست، ڈونلڈ ٹرمپ نےجیف سیشنز کو عہدے ہٹادیا
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے دوران ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے چند گھنٹون بعد ہی اٹارنی جنرل جیف سیشن کو عہدے سے ہٹا دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جیف سیشنز گزشتہ ایک سال سے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ […]
-
ٹرمپ نے سی این این رپورٹر کو ‘بدتمیز،خوفناک انسان’ قرار دیدیا،مائیک چھینے کا حکم
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا پر چڑھ دوڑے اور انہیں ‘بدتمیز اور خوفناک انسان’ قرار دیتے ہوئے عملے کو ان کا مائیک چھین لینے کا حکم دے دیا۔ بعدازاں وائٹ ہاؤس […]