خبرنامہ انٹرنیشنل

کسی صورت ایٹمی پروگرام ختم نہیں کریں گے، روس

  • کسی صورت ایٹمی پروگرام ختم نہیں کریں گے، روس ماسکو: (ملت آن لائن) ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ روس تو کیا کوئی اور ایٹمی طاقت جوہری ہتھیار کبھی ترک نہیں کرے گی، عالمی سلامتی کیلیے جوہری ہتھیار لازمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور یورپ سے کشیدگی کے […]

  • معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام صدارتی انتخابات کے لیے پر عزم

    معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام صدارتی انتخابات کے لیے پر عزم لیبیا: (ملت آن لائن) لیبیا میں باغیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے رہنماء معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کی سیاست میں سرگرم ، ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے اور نئی اصلاحات لانے کا اعلان کردیا۔ العربیہ ڈاٹ […]

  • صارفین کا ڈیٹا لیک کیوں ہوا؟ فیس بک کے سربراہ سے جواب طلب

    صارفین کا ڈیٹا لیک کیوں ہوا؟ فیس بک کے سربراہ سے جواب طلب واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی اور یورپی قانون سازوں نے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے پر فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سابق سی آئی اے اہلکار سنوڈین نے فیس بک پر صارفین کی نگرانی […]

  • بشار الاسد کا غوطہ کا دورہ ، ڈرائیونگ کا لطف اٹھایا

    بشار الاسد کا غوطہ کا دورہ ، ڈرائیونگ کا لطف اٹھایا غوطہ (ملت آن لائن) شامی صدر بشار الاسد نے غوطہ کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کی، بشار الاسد کا کہنا تھا تین ہفتے پہلے شروع ہونے والے ملٹری آپریشن میں باغیوں سے چھڑایا جانے والا یہ پہلا علاقہ ہے۔ روس اور شام کی فورسز نے […]

  • صرف موت ہی مجھ سے سعودی تخت چھین سکتی ہے، ولی عہد محمد بن سلمان

    صرف موت ہی مجھ سے سعودی تخت چھین سکتی ہے، ولی عہد محمد بن سلمان واشنگٹن:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کا دورہ کررہے ہیں […]

  • ایرانی وزیرخارجہ شدید علیل، اسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

    ایرانی وزیرخارجہ شدید علیل، اسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ تہران(ملت آن لائن) ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اچانک شدید بیمار ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اچانک خرابی صحت کے بعد جواد ظریف کو تہران کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بیماری کے باعث […]