خبرنامہ انٹرنیشنل

روس سے تعلقات کی تفتیش بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکنز کا انتباہ

  • روس سے تعلقات

    روس سے تعلقات کی تفتیش بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکنز کا انتباہ واشنگٹن۔:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے ساتھیوں نے مشیر رابرٹ مولر کی تفتیش میں مداخلت کرنے پر متنبہ کیا ہے۔ برطانو ی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے اپنا […]

  • جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر دباؤ جاری رکھنے پر اتفاق

    جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر دباؤ جاری رکھنے پر اتفاق واشنگٹن:(ملت آن لائن) جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن میں جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے درمیاں ہونے والی ملاقات اْنہوں نے […]

  • ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی کا فیصلہ

    ازبکستان میں شادی کی تقریب میں 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی کا فیصلہ تاشقند:(ملت آن لائن) ازبکستان کی حکومت نے شادی کی تقریبات کو پرتعیش بنانے اور 150 سے زائد مہمان بلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ازبکستان میں شادی کی تقریبات کو فضول خرچی سے بچانے کےلیے سخت اقدامات […]

  • کسی قیمت پر ایٹمی ہتھیار ختم نہیں کریں گے، روس کا اعلان

    کسی قیمت پر ایٹمی ہتھیار ختم نہیں کریں گے، روس کا اعلان ماسکو:(ملت آن لائن) امریکا اور یورپ سے کشیدگی کے بعد روس نے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ عالمی سلامتی اور استحکام کیلیے جوہری ہتھیار لازمی […]

  • ترک فوج نے

    ترک فوج نے شامی شہر عفرین کا کنٹرول سنبھال لیا

    ترک فوج نے شامی شہر عفرین کا کنٹرول سنبھال لیا دمشق / انقرہ:(ملت آن لائن) ترک افواج اور حامی ملیشیا گروہوں نے شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں کو پسپا کرتے ہوئے عفرین شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ترک فورسز گزشتہ 2 ماہ سے اس علاقے میں فوجی کارروائی میں مصروف تھیں۔ گزشتہ روز […]

  • افغانستان میں طالبان

    افغانستان میں طالبان کا حملہ، دھماکے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

    افغانستان میں طالبان کا حملہ، دھماکے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان اقبال نظامی کا کہنا تھا کہ طالبان نے […]