خبرنامہ انٹرنیشنل

ولادی میر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب

  • ولادی میر

    ولادی میر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے صدارتی انتخاب میں ولادی میر پیوٹن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہوگئے۔ روس میں نئے صدر کے لیے انتخابی عمل منعقد کیا گیا جس میں موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن کے علاوہ 7 امیدوار میدان میں موجود تھے […]

  • طالبان افغان

    طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان

    طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان کابل:(ملت آن لائن) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں۔ مشیر قومی سلامتی […]

  • ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال

    ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس اقدام کو ملک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

  • فلسطینیوں

    فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

    فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد واشنگٹن:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران باورکرایا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے مفادات کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران ’سی بی ایس‘ […]

  • اسامہ کی لاش کی تصاویر جعلی ہیں، القاعدہ سربراہ کو مارنے والے فوجی کا دعویٰ

    اسامہ کی لاش کی تصاویر جعلی ہیں، القاعدہ سربراہ کو مارنے والے فوجی کا دعویٰ واشنگٹن:(ملت آن لائن) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو گولی مارنے والے امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ کی لاش کی جاری شدہ تصاویر جعلی ہیں۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے رابرٹ اونیل […]

  • اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کی روہنگیا مسلمانوں کیلیے 951 ملین ڈالر کی اپیل

    اقوام متحدہ کی روہنگیا مسلمانوں کیلیے 951 ملین ڈالر کی اپیل جنیوا:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے951ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے اداروں اورشراکت دار این جی اوز نے مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی انسانی […]